تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاگَل" کے متعقلہ نتائج

دام کَرے سَب کام

روپیے سے ہر کام نِکل آتا ہے

کوئی کام کَرے دام سے، ہم دام کریں کام سے

کوئی روپے کے ذریعے روپیہ کماتا ہے اور ہم کام کر کے کماتے ہیں

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری، پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا کہہ گئے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُنوْار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنی آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش ، کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے ، نوکری میں گرمی ، سردی ، برسات سب کو جھیلنا پڑتا ہے .

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُوار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنا آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے

گانٹھ میں دام تو سَب کَریں سَلام

پیسہ پاس ہو تو سب عزت کرتے ہیں

دام کَریں کام

روپیے سے ہر کام نِکل آتا ہے

دام کَرائے کام

جو روپیہ خرچ کرے اُس کا کام ہوجاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاگَل کے معانیدیکھیے

پاگَل

paagalपागल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پاگَل کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو
  • احمق، بے وقوف، بے عقل
  • ۔(ھ) صفت) دیوانہ‏، سڑی‏،احمق‏، بےوقوف، پاگل پن، مذکر دیوانگی‏، خبط‏، بے وقوفی‏، نادانی‏، پاگل خانہ‏، مذکر‏، پاگلوں کے رہنے کا مکان‏، پاگلوں کے سرسینگ نہیں ہوتے۔ مثل‏، پاگل کی کوئی خاص پہچان نہیں جو بے تکی حرکتیں کرے وہی پاگل ہے

شعر

Urdu meaning of paagal

  • Roman
  • Urdu

  • diivaanaa, majnuun, sa.D, Khabtii jo apne hosh-o-havaas me.n na ho
  • ahmaq, bevaquuf, beaqal
  • ۔(ha) sifat) diivaanaa, sa.Dii,ahmaq, bevquuph, paagalpan, muzakkar diivaangii, Khabat, bevaquufii, naadaanii, paagalKhaanaa, muzakkar, paaglo.n ke rahne ka makaan, paaglo.n ke sirsii.ing nahii.n hote। misal, paagal kii ko.ii Khaas pahchaan nahii.n jo betukii harakte.n kare vahii paagal hai

English meaning of paagal

Noun, Adjective, Masculine

Noun, Masculine

  • fool
  • insane person, madman

पागल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • जो किसी तीव्र मनोविकार के कारण ज्ञान या विवेक खो बैठा हो, जिसका दिमाग ठीक न हो, विक्षिप्त, बौड़हा, सनकी
  • प्रेम या क्रोध में आपे से बाहर व्यक्ति, दीवाना
  • मूर्ख, नासमझ, बेवकूफ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मूर्ख व्यक्ति
  • पागल आदमी

پاگَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دام کَرے سَب کام

روپیے سے ہر کام نِکل آتا ہے

کوئی کام کَرے دام سے، ہم دام کریں کام سے

کوئی روپے کے ذریعے روپیہ کماتا ہے اور ہم کام کر کے کماتے ہیں

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری، پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا کہہ گئے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُنوْار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنی آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش ، کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے ، نوکری میں گرمی ، سردی ، برسات سب کو جھیلنا پڑتا ہے .

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُوار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنا آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے

گانٹھ میں دام تو سَب کَریں سَلام

پیسہ پاس ہو تو سب عزت کرتے ہیں

دام کَریں کام

روپیے سے ہر کام نِکل آتا ہے

دام کَرائے کام

جو روپیہ خرچ کرے اُس کا کام ہوجاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone