تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاد گَرہَن" کے متعقلہ نتائج

گرہَن

پکڑنا، لینا، قبول کونا

گرہن کرنا

پکڑ لینا، لینا

گَرہَن ہونا

رک : گرہن پڑنا.

گَرہَن لَگْنا

عیب لگنا ، داغ کگنا ، بٹا لگنا.

گَرہَن پَڑنا

کسوف یا خسوف کا واقع ہونا، چاند یا سورج کا گہنانا

گِرَہ نِکَل٘نا

گتھی سلجھنا، پیچ دور ہونا، مشکل حل ہونا

سُورَج گرہَن

زمین اور سُورج کے درمیان چاند کے حائل ہو جانے سے سُورج کا جُزوی یا کُلی طور پر تاریک نظر آنا، کسوفِ شمس، کسوف

پاد گَرہَن

برہمن یا کسی معزز شخص کے پیر چھونے کا عمل ، احترام کرنے کا عمل .

چَنْدر گِرہَن

چان٘د گرہن، سورج اور چاند کے بیچ میں زمین کے آ جانے سے اس کی پرچھائیں کے سبب چاند کا نہ دکھائی پڑنا

چانْد گَرْہَن

آفتاب اور چاند کے درمیان زمین کے حائل ہونے کی وجہ سے چاند کا روشن نہ ہونا یعنی زمین کا سایہ پڑنے سے چاند کا تاریک ہوجانا، خسوف

چن٘در گَرہَن میں چَکّی، راہے کا کیا کام

فضول اور بے موقع بات کے متعلق کہتے ہیں

سُورَج بَیری گِرْہن ہے اَورِ دِیپَک بَیری پَوَن، جی کا بَیری کال ہے آوت روکے کون

سورج کا دشمن گرہن اور دیے یعنی چراغ کا دُشمن ہوا، جان کی دشمن موت ہے جب آئے تو کوئی نہیں روک سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاد گَرہَن کے معانیدیکھیے

پاد گَرہَن

paadgrahanपादग्रहण

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

پاد گَرہَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برہمن یا کسی معزز شخص کے پیر چھونے کا عمل ، احترام کرنے کا عمل .

Urdu meaning of paadgrahan

  • Roman
  • Urdu

  • brahman ya kisii muazziz shaKhs ke pair chhuune ka amal, ehtiraam karne ka amal

पादग्रहण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैर छूकर प्रणाम करने का एक प्रकार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گرہَن

پکڑنا، لینا، قبول کونا

گرہن کرنا

پکڑ لینا، لینا

گَرہَن ہونا

رک : گرہن پڑنا.

گَرہَن لَگْنا

عیب لگنا ، داغ کگنا ، بٹا لگنا.

گَرہَن پَڑنا

کسوف یا خسوف کا واقع ہونا، چاند یا سورج کا گہنانا

گِرَہ نِکَل٘نا

گتھی سلجھنا، پیچ دور ہونا، مشکل حل ہونا

سُورَج گرہَن

زمین اور سُورج کے درمیان چاند کے حائل ہو جانے سے سُورج کا جُزوی یا کُلی طور پر تاریک نظر آنا، کسوفِ شمس، کسوف

پاد گَرہَن

برہمن یا کسی معزز شخص کے پیر چھونے کا عمل ، احترام کرنے کا عمل .

چَنْدر گِرہَن

چان٘د گرہن، سورج اور چاند کے بیچ میں زمین کے آ جانے سے اس کی پرچھائیں کے سبب چاند کا نہ دکھائی پڑنا

چانْد گَرْہَن

آفتاب اور چاند کے درمیان زمین کے حائل ہونے کی وجہ سے چاند کا روشن نہ ہونا یعنی زمین کا سایہ پڑنے سے چاند کا تاریک ہوجانا، خسوف

چن٘در گَرہَن میں چَکّی، راہے کا کیا کام

فضول اور بے موقع بات کے متعلق کہتے ہیں

سُورَج بَیری گِرْہن ہے اَورِ دِیپَک بَیری پَوَن، جی کا بَیری کال ہے آوت روکے کون

سورج کا دشمن گرہن اور دیے یعنی چراغ کا دُشمن ہوا، جان کی دشمن موت ہے جب آئے تو کوئی نہیں روک سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاد گَرہَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاد گَرہَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone