تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاد کَٹَک" کے متعقلہ نتائج

کَٹَک

لشکر، فوج

کَٹَکْنا

کمر لچکانا ، مٹکنا ، ٹھمکی لگانا.

کَٹکَھنی

اشارہ، چال، ہتھکنڈہ

کٹا کٹی

آپس میں ہونے ایسی دشمنی جس میں ایک دوسرے کو جان سے مار دینا چاہتے ہوں، کٹا چھنی، قَتْل عام، خونریزی

کیتَک

کہاں تک

کِتَک

کِتنے

کِیتَک

کِتنی ، کِتنے ، کس قدر .

کَتِیک

(کِتّے ایک) کتنے ایک؛ کئی؛ بہت

کاتِک

بکرمی سال کا ساتواں مہینہ جو تقریب ۱۵ اکتوبر سے ۱۵ نومبر تک ہوتا ہے ، ترکیبات میں بھی مستعمل ہے اور مفرد بھی .

کیتِیک

کئی ، کئی ایک ، کتنے ہی ،متعدّد .

قَتَق

کٹا کٹ

تسلسل کے ساتھ کسی سخت چیز کے کاٹے جانے کی آواز

کاٹا کاٹ

کاٹنے کا تسلسل ، لگاتار کاٹے جانے کا عمل ، قتل و غارت ۔

کاٹا کُوٹی

کاٹ پیٹ ، ترمیم تنسیخ.

کَٹا کَٹایا

کٹا پٹا ، جگہ جگہ سے کاٹا ہوا ؛ ترمیم کیا ہوا.

کَٹا کَرنا

۔قتل عام کرنا۔ ؎

کاتِک کُتِیا، ماہ بِلائی، چیت میں چڑیا، سدا لگائی

کاتِک کے مہینے میں کتیا کو اور ماگھ میں بلی کو اور چیت میں چڑیا کو اور عورت کو ہمیشہ جوش شہوت ہوتا ہے

کاتِک کی کُتیا

فاحشہ یا چھنال عورت چونکہ کاتک کے مہینے میں کتیا کی بکثرت خواہش جماع ہوتی ہے جس کی وجہ سے اکثر کتے اس کے اردگرد رہتے ہیں اس لئے یہ مثل عام ہوگئی

کاتِک بات کا ہاتَک

کاتک کے مہینے میں بات کرنے میں بی دن جاتا ہے (کیونکہ دن بہت چھوٹا ہوتا ہے)

کاٹُک

کاٹنے والا، دہشتناک، خوفناک، سخت، گرم

کُوتَک

الجبرے یا حساب کا کوئی قاعدہ

کوٹِک

کروڑ، کئی کروڑ، کروڑوں، بہت زیادہ، لاتعداد، بے شمار

کُتَّک

چوبِ دستی ؛ ڈنڈا نیز بھنگ گھونٹنے کا سونٹا.

کِیتِی کَرائی

رک : کیا کرایا.

قَطْعِ کُرَّہ

کانٹا کُشْتی

ایسی کُشتْی جس میں پہلوانواں کے درمیان سان٘ٹھ گان٘ٹھ نہ ہو ؛ نورا کشتی کی ضد

قَطْعِ کَلام

کسی کے سلسلۂ کلام کو منقطع کر کے اپنی بات شروع کر دینا، پوری بات سننے سے پہلے اپنی بات کہنے لگنا، بات چیت نہ ہونا

قِطْعَہ قِطْعَہ

چپّہ چپّہ، ٹکڑا ٹکڑا

پاد کَٹَک

پیر کا کڑا گھن٘گرو .

گئے کٹک، رہے اٹک

جب کسی کو کہیں کام پر بھیجا جائے اور جلد لوٹ کر نہ آئے یا باہر جانے پر نہ لوٹے

کُوتک کھانا

مارکھانا، ڈنڈے کھانا

کُوتک مارْنا

ڈنڈا مارنا، مارنا پیٹنا

کُٹْکی گُل

(معماری) ہشت پہلو شکل کا بنا ہوا پھول جو مرغول کی پیشانی پر بنا دیا جاتا ہے .

دھان پان پانی کاتَک سواد جانی

دھان، پان اور پانی کا مزہ کاتِک میں ہوتا ہے

کَتْخُدائی

شادی، بیاہ، نکاح

بُھولے پِھرے کِسان جو کاتَک مانگے مینہ

بیوقوف ہے وہ شخص جو ناممکن بات کی امید کرے

کاٹ کَواڑ

رک : کاٹ کباڑ .

کَٹ کَڑا

خمدار کڑا جو قصباتی عورتیں پیروں میں پہنتی ہیں ، اس کا خم گٹّوں کے نیچے رہتا ہے ؛ باتک.

کاٹ کَباڑ

گھر کا ٹوٹا پھوٹا اسباب ، نکما اور بیکار سامان ، انگڑگھنگڑ ۔

کُٹْکی دینا

مخالف کی پتنگ کی ڈور کو دانتوں سے بودا کر دینا.

کَٹ کَٹ لَڑنا

دوبدو مقابلہ کرنا ، مقابل کے ہر وار کا فوراً منھ توڑ جواب دینا ، جان پر کھیل کر لڑنا.

کَتْخُدا

شادی شدہ (لڑکا یا لڑکی)، گھر والا

کَتْخُدا کَرْنا

شادی کرنا ، بیاہ دینا.

کَتْخُداسی

شاہی دور کا ایک فوجی منصب.

کَتْکُنَہ دار

(کاشت کاری) ایک ذیلی پٹہ دار

کَتْخُدا ہونا

بیاہا جانا ، شادی ہونا.

کُٹْکی لَگْنا

کٹکی لگانا (رک) کا لازم ؛ ڈور کا بودا ہونا ؛ کمزور ہو جانا.

کُٹْکی لَگانا

رک : کُٹکی دینا .

کَٹْکا بَھرنا

کاٹ کا اُلُّو

نہایت بے وقوف، احمق

کُوٹُو کی چھال

ایک قسم کی خشک چھال جو جنوبی امریکہ میں پائی جاتی ہے .

کاٹ کَٹّی

لکڑی ۔

کوٹ کاٹ کر

ٹکڑے ٹکڑے کرکے، پیس کر

کاٹ کَٹَوَّل بانسْلی

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں آنکھ مچولی کی طرح آنکھیں بند کرتے اور لکڑی کو چھوتے ہیں ، جہاں کوئی لکڑی سے علیحدہ ہوتا ہے اسے چور پکڑ لیتا ہے اور وہی چور بن جاتا ہے ، چونکہ چور اس میں یہ فقرہ کہتا پھرتا ہے کہ ’’کاٹ (کاٹھ) کٹول بانسلی بھنبیری میرا نام‘‘ اس لیے یہ نام رکھا گیا ۔

کُوٹ کے بَھر دینا

۔اتنا بھرنا کہ ظرف میں جگہ باقی نہ رہے۔ ٹھوٗس کے بھر دینا۔ (کنایۃً) کثرت ظاہر کرنے کے لئے۔ ؎

کَٹ کَٹ کَرنا

کَٹ کَٹ مَرْنا

باہم لڑ لڑ کر مرنا.

کَٹْ کِینے دار

(کاشت کاری) ذیلی یا ضمنی کاشتکار.

کوٹ کر (کے) بھر دینا

اتنا بھرنا کہ برتن میں جگہ نہ رہے، اچھی طرح سے بھر دینا

کَوتَکی

کوتک سے منسوب، شریر، بد کردار، فریبی، فتنہ پرداز

اردو، انگلش اور ہندی میں پاد کَٹَک کے معانیدیکھیے

پاد کَٹَک

paad-kaTakपाद-कटक

وزن : 2112

پاد کَٹَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیر کا کڑا گھن٘گرو .

English meaning of paad-kaTak

Noun, Masculine

  • ornament for the feet or ankles, anklet

पाद-कटक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नूपुर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاد کَٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاد کَٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone