تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پا شِکَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پا شِکَسْتَہ کے معانیدیکھیے
پا شِکَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- ۔(ف) صفت۔ چلنے پھرنے سے معذور
- لفظاً: جس کا پان٘و ٹوٹ گیا ہو، جو چلنے پھرنے سے معذور ہو، مجازاً: بے بس، لاچار، معذور، جو توکل کرکے گوشہ نشین ہو جائے، کم آمیز
شعر
میں پا شکستہ جا نہ سکا قافلے تلک
آتی اگرچہ دیر صدائے جرس رہی
تیرے قدموں سے جاگیں گے اجڑے دلوں کے ختن
پا شکستہ غزال حرم صبر کر صبر کر
اگرچہ پا شکستہ ہم ہیں اے داغؔ
مگر قصد سفر جاتا کہاں ہے
English meaning of paa-shikasta
पा-शिकस्ता के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پا شِکَسْتَہ)
پا شِکَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔