تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اونٹْھ" کے متعقلہ نتائج

اونٹْھ

ہونٹ (رک)

اُوْنٹْھ

اونٹ، شتر، ایک اون٘چا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہون٘ٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا ریگستانی چوپایہ

ہونٹھ

رک : ہونٹ (مع تحتی الفاظ) ۔

ہونٹھ

منھ کے دہانے پر اوپر اور نیچے بنے پرگوشت حصوں میں سے کوئی ایک، لب

ہونٹھوں

لب، منہ کے باہر کا اوپر اور نیچے کا حصہ، کنارہ دہن

ہونٹھوں پَر زَبان پھیرنا

ہونٹ چاٹنا ، ہونٹ چاٹ چاٹ کر کسی ذائقے کو یاد کرنا ؛ گھبراہٹ یا خوف یا پیاس کے سبب لعاب دہن سے لب تر کرنا۔

ہُونْٹھا

ساڑھے تین ، ساڑھے تین گنا

ہونْٹَھل

بڑے بڑے اور موٹے ہونٹوں والا ، شتر لب

ہونٹھی اَکشَر

حروف جن کا تلفظ ہونٹ سے ادا ہو ، ب ، بھ ، پ ، پھ ، م ، و ، ویو ، شفتی حروف

ہونْٹھوں میں کَہنا

رک : ہونٹوں میں کہنا ، زیر لب کہنا ۔

ہونْٹھوں میں بات دَبنا

۔کنایہ ہے ہچکچانے سے بات کریں۔؎

ہونْٹھوں ہی ہونْٹھوں میں

زیر لب ، آہستہ سے ، سرگوشی سے ۔

ہونْٹھ مَلُوں تو دُودْھ نِکَل پَڑے

۔(دہلی) یعنی ابھی دودھ پیتے بچہ ہو۔ ذرا زور کروں ت پیا ہوا دودھ نکل پڑے۔

ہونْٹھوں پَر پَپڑی بَنْدھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی بندھنا ۔

ہونْٹھوں نِکلی کوٹھوں چَڑھی

رک : ہونٹوں نکلی کوٹھوں چڑھی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اونٹْھ کے معانیدیکھیے

اونٹْھ

o.nThओंठ

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اونٹْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہونٹ (رک)

Urdu meaning of o.nTh

  • Roman
  • Urdu

  • honT (ruk

English meaning of o.nTh

Noun, Masculine

  • lips
  • the mouth of a pot

ओंठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ओष्ठ, होंठ, (दे.) होंट
  • घड़े आदि के मुँह का किनारा, कोर

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपड़े, बर्तन आदि का किनारा
  • परती पड़ी हुई ज़मीन, बंजर ज़मीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اونٹْھ

ہونٹ (رک)

اُوْنٹْھ

اونٹ، شتر، ایک اون٘چا لمبا دراز گردن پیٹھ میں کوبڑ چھوٹی دم لٹکے ہون٘ٹ اور بل بل کی آواز نکالنے والا ریگستانی چوپایہ

ہونٹھ

رک : ہونٹ (مع تحتی الفاظ) ۔

ہونٹھ

منھ کے دہانے پر اوپر اور نیچے بنے پرگوشت حصوں میں سے کوئی ایک، لب

ہونٹھوں

لب، منہ کے باہر کا اوپر اور نیچے کا حصہ، کنارہ دہن

ہونٹھوں پَر زَبان پھیرنا

ہونٹ چاٹنا ، ہونٹ چاٹ چاٹ کر کسی ذائقے کو یاد کرنا ؛ گھبراہٹ یا خوف یا پیاس کے سبب لعاب دہن سے لب تر کرنا۔

ہُونْٹھا

ساڑھے تین ، ساڑھے تین گنا

ہونْٹَھل

بڑے بڑے اور موٹے ہونٹوں والا ، شتر لب

ہونٹھی اَکشَر

حروف جن کا تلفظ ہونٹ سے ادا ہو ، ب ، بھ ، پ ، پھ ، م ، و ، ویو ، شفتی حروف

ہونْٹھوں میں کَہنا

رک : ہونٹوں میں کہنا ، زیر لب کہنا ۔

ہونْٹھوں میں بات دَبنا

۔کنایہ ہے ہچکچانے سے بات کریں۔؎

ہونْٹھوں ہی ہونْٹھوں میں

زیر لب ، آہستہ سے ، سرگوشی سے ۔

ہونْٹھ مَلُوں تو دُودْھ نِکَل پَڑے

۔(دہلی) یعنی ابھی دودھ پیتے بچہ ہو۔ ذرا زور کروں ت پیا ہوا دودھ نکل پڑے۔

ہونْٹھوں پَر پَپڑی بَنْدھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی بندھنا ۔

ہونْٹھوں نِکلی کوٹھوں چَڑھی

رک : ہونٹوں نکلی کوٹھوں چڑھی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اونٹْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اونٹْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone