تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوکھ" کے متعقلہ نتائج

اوکھ

گنا، نیشکر، پونڈا

اُوکھ راج

وہ دن جس میں گنے کی کاشت کی جائے

اُوکھ بھوج

وہ دن جس میں گنے کی کاشت کی جائے

ہُوکھ

رک : ہوک ، گھبراہٹ.

اوکھے لوگ

ہَوِکھ

بھینٹ، کوئی چیز جو بھینغ کے لائق ہ، ہوشیہ

اوکھلی

پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہو کوٹتے ہیں

اوکھ سے گنڈیری پیاری گڑ سے پیارا گانڈا، ماں بہن سے جورو پیاری جس سے ہوئے گزارا

عام بات کو بطور مثل بیان کیا گیا ہے یعنی گنے سے گنڈیری بھلی لگتی ہے اور گڑ کی نسبت گنا زیادہ اچھا لگتا ہے، ماں اور بہن سے بیوی زیادہ عزیز ہوتی ہے کہ اس سے گھر بستا ہے

اُوکھا

خشک، سوکھا ہوا

اَوکھی

بے جا، بے موقع، بری بات یا چبھتی ہوئی بات

اَوکھا

سرکش یا کج رفتار (گھوڑا).

اوکَھر

(جرائم پیشہ) آلات حرب، ہتھیار

اوکَھل

پتھر یا لکڑی کی کنڈیلی جو بیشتر زمین میں گڑی ہوتی ہے اور اس میں غلہ یا تمباکو وغیرہ کوٹتے ہیں

اَوکَھر

دوا دارو، جڑی بوٹی وغیرہ

اوکْھرا

(کاشتکاری) بیلی سے پٹّے کی نا یعنی مرکزی حصے کے برابر دھرے یا دھری کے سہارنے کو لگے ہوئے چوبی ڈنڈے

اُوکْھٹا

رک : آکھٹا.

اَوکھی آنا

آوازے کسنا ، طعنے دینا.

اُوکَھت

(موسیقی) پانچ مارگ تال میں سے ایک کا نام جو آج کل استعمال نہیں ہوتے اور خاص گیت گانے میں استعمال ہوتے تھے

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا خَطْرَہ

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر ، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا (’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں).

اُوکھاری

گنے کا کھیت.

اوکھیڑا

گیہوں کے پودوں کی ایک بیماری جس کا حملہ پہلے اس وقت ہوتا ہے جب پودے ننھے ہوں (پھر مارچ کے مہینے میں جوان پودوں پر حملہ ہوتا ہے دونوں صورتوں میں فصل خراب ہوجاتی ہے)

اُوکْھسانا

رک : اُکسانا.

اَوکَھر کَرْنا

تیمارداری کرنا.

اَوکھا گَوکھا

گن٘وار ، دیہاتی ، احمق ، ایسا ویسا

اَوکَھرْشَن

(موسیقی) گمک کی بائیں سمتوں میں سے ایک جس میں کھرشن کی طرح ایک ضرب میں سات سر ظاہر نہ ہوں ایک ضرب ایک ہی سر ظاہر کرے

اَوکھی چھوڑْنا

آوازے کسنا، طعنے دینا

اُوکھاڑ پَچھاڑ

رک : اُکھاڑ پچھاڑ.

اَوکَھر سوتھان

(موسیقی) گمک کی بائیں سمتوں میں سے ایک جو نیسو تھان کے برعکس ہو

اَوکھی اَوکِھیاں

اوکھی کی جمع، ترکیبات میں مستعمل

اوکَھل میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

اُوکَھڑنا

رک : اکھڑنا.

اوکَھل میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر ، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا (’دیا‘ اور ’ڈر‘ کی جگہ اس مفہوم کے دیگر الفاظ بھی مستعمل ہیں).

اوکَھلی میں سَر دینا

جان بوجھ کر خطرے میں پڑنا.

اوکْھلی میں سَر دِیا تو دَھمْکوں سےکیا ڈَر

جب خود کو خطرے میں ڈال دیا پھر نتائج کی کیا فکر، جب دانستہ خطرہ مول لیا تو پیش آنے والے مصائب کی کیا پروا

اوکْھلی میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

اوکَھل میں مُوسْرا مائی باپ بِسرا

بیوی کی محبت میں آدمی ماں باپ کو بھول جاتا ہے

ہَوِکھ فِرنی

دودھ ، چاو اور کھانڈ ےس بنایا ہوا ایک خاص کھانا

ہَوکھا

رک : ہوکا ؛ حرص.

ہُو کِھینْچنا

نعرئہ مستانہ لگانا نیز آہ بھرنا ۔

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اوکھ کے معانیدیکھیے

اوکھ

okhओख

اصل: سنسکرت

وزن : 21

اوکھ کے اردو معانی

اسم

  • گنا، نیشکر، پونڈا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of okh

Noun

  • sugar cane

ओख के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • घास या सरकंडे की प्रजाति का एक पौधा जिसके रस से गुड़ और चीनी बनाई जाती है, ईख, गन्ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone