تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوجھا" کے متعقلہ نتائج

نُجُومی

نجوم سے متعلق، ستاروں کا

نُجُومی ساعَت

موجودہ زمانے کا ایک گھنٹا جو ساٹھ منٹ کے برابر ہوتا ہے ۔

نُجُومی گَھڑی

(نجوم) رک : نجومی ساعت ۔

نُجُومی پَرَست

نجومی کی پیش گوئیوں پر یقین رکھنے والا ، نجومیوں کو پوجنے والا ، نجومیوں کو معبود سمجھنے والا ، نجومیوں پر اعتقاد رکھنے والا۔

ساعَتِ نُجُومی

مُختَصر عرصہ ، چند لمحے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اوجھا کے معانیدیکھیے

اوجھا

ojhaaओझा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

اوجھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منتر یا جھاڑ پھونک کرنے والا شخص، ساحر، شعبدہ باز، یہ کام کرنے والوں کی گوت
  • رمّال، جوتشی، ہاتھ دیکھ کر حال بتانے والا، سیانا

Urdu meaning of ojhaa

  • Roman
  • Urdu

  • mantr ya jhaa.D phuunk karne vaala shaKhs, saahir, shebdaa baaz, ye kaam karne vaalo.n kii gaut
  • rumaal, jotshii, haath dekh kar haal bataane vaala, syaanaa

English meaning of ojhaa

Noun, Masculine

  • diviner, soothsayer, astrologer, palmist
  • magician, exorcist, sorcerer, wizard

ओझा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूत-प्रेत झाड़ने वाला व्यक्ति, तांत्रिक
  • सरयूपारी, मैथिल तथा गुजराती ब्राह्मणों में एक कुलनाम या जाति
  • ज्योतिषी, हस्तरेखा विशेषज्ञ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُجُومی

نجوم سے متعلق، ستاروں کا

نُجُومی ساعَت

موجودہ زمانے کا ایک گھنٹا جو ساٹھ منٹ کے برابر ہوتا ہے ۔

نُجُومی گَھڑی

(نجوم) رک : نجومی ساعت ۔

نُجُومی پَرَست

نجومی کی پیش گوئیوں پر یقین رکھنے والا ، نجومیوں کو پوجنے والا ، نجومیوں کو معبود سمجھنے والا ، نجومیوں پر اعتقاد رکھنے والا۔

ساعَتِ نُجُومی

مُختَصر عرصہ ، چند لمحے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوجھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوجھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone