تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُجُومی پَرَست" کے متعقلہ نتائج

نُجُومی پَرَست

نجومی کی پیش گوئیوں پر یقین رکھنے والا ، نجومیوں کو پوجنے والا ، نجومیوں کو معبود سمجھنے والا ، نجومیوں پر اعتقاد رکھنے والا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُجُومی پَرَست کے معانیدیکھیے

نُجُومی پَرَست

nujuumii-parastनुजूमी-परस्त

اصل: فارسی

موضوعات: فلکیات

نُجُومی پَرَست کے اردو معانی

صفت، مرکب لفظ

  • نجومی کی پیش گوئیوں پر یقین رکھنے والا ، نجومیوں کو پوجنے والا ، نجومیوں کو معبود سمجھنے والا ، نجومیوں پر اعتقاد رکھنے والا۔

English meaning of nujuumii-parast

Adjective, Compound Word

  • believer in astrologers

नुजूमी-परस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण, संयुक्त शब्द

  • ज्योतिष की भविष्यवाणी पर विश्वास रखने वाला, ज्योतिषियों को पूजने वाला, ज्योतिषियों को भगवान् समझने वाला, ज्योतिषियों पर भरोसा करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُجُومی پَرَست)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُجُومی پَرَست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words