تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوڑْھنی" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں اوڑْھنی کے معانیدیکھیے

اوڑْھنی

o.Dhniiओढ़नी

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: ملبوسات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

اوڑْھنی کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • اوڑھنے کی چادر ؛ دوپٹا ، لڑکیوں کے اوڑھنے کا چھوٹا دوپٹا.
  • (تکیے داری) عورت کے کفن میں دو زائد کپوڑوں میں سے ہر ایک ، دامنی

شعر

Urdu meaning of o.Dhnii

Roman

  • o.Dhne kii chaadar ; dopaTTa, la.Dkiiyo.n ke o.Dhne ka chhoTaa dopaTTa
  • (takii.edaarii) aurat ke kafan me.n do zaa.id kapo.Do.n me.n se har ek, daaminii

English meaning of o.Dhnii

Noun, Archaic, Feminine

  • cloth used by women to cover upper part along with head
  • woman's light stole that is draped over head and torso, dupatta

ओढ़नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग

  • छोटी, हलकी (झीनी) चादर जिसे स्त्रियाँ शरीर के ऊपरी भाग पर ओढ़ती हैं, उपरेनी, फरिया
  • छोटा दुपट्टा जिसे लड़कियाँ ओढ़ती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوڑْھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوڑْھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone