تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"odds" کے متعقلہ نتائج
odds کے لیے اردو الفاظ
odds کے اردو معانی
اسم
- دو فریقوں کی طرف سے جوئے میں لگائی ہوئی رقوم کا تناسب جو ہار جیت کے امکان کی بنیاد پر ہوتا ہے۔.
- کسی بات کے ہونے یا نہ ہونے یا کسی نتیجے کو حاصل کرنے یا نہ کرنے کے امکانات -:
- بہتر امکانات کا توازن -:
- مقابلے میں کسی کمزور فریق کے حق میں تھوڑی سی رعایت تاکہ مقابلہ برابر کا ہو۔.
- ایسا فرق جس سے کوئی فائدے میں رہے:
odds के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दो फ़रीक़ों की तरफ़ से जोय में लगाई हुई रक़ूम का तनासुब जो हार जीत के इमकान की बुनियाद पर होता है।
- किसी बात के होने या ना होने या किसी नतीजे को हासिल करने या ना करने के इमकानात -
- बेहतर इमकानात का तवाज़ुन -
- मुक़ाबले में किसी कमज़ोर फ़रीक़ के हक़ में थोड़ी सी रियायत ताकि मुक़ाबला बराबर का हो।
- ऐसा फ़र्क़ जिस से कोई फ़ायदे में रहे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (odds)
odds
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔