تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"obelus" کے متعقلہ نتائج
obelus کے لیے اردو الفاظ
obelus کے اردو معانی
اسم
- نشان یا علامت († ) مطبوعہ عبارت میں حوالہ یا حاشیہ درج کرنے کے لیے یا یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ کوئی شخص وفات پا چکا ہے۔.
- ایک نشان ( علامت تقسیم (÷) یا نفی (– ) ) جو پرانے مسودات میں کسی لفظ کو جعلی یا ساقط الاعتبار ظاہر کرنے کے لیے ڈالا جاتا تھا۔.
obelus के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- निशान या अलामत ( ) मतबूआ इबारत में हवाला या हाशिया दर्ज करने के लिए या ये ज़ाहिर करने के लिए कि कोई शख़्स वफ़ात पा चुका है।
- एक निशान ( अलामत तक़सीम ( ) या नफ़ी ( ) ) जो पुराने मुसव्विदात में किसी लफ़्ज़ को जाली या साक़ित अलाअतबार ज़ाहिर करने के लिए डाला जाता था।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
obelus
نشان یا علامت († ) مطبوعہ عبارت میں حوالہ یا حاشیہ درج کرنے کے لیے یا یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ کوئی شخص وفات پا چکا ہے۔.
اِبْلِیس
شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (obelus)
obelus
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔