تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُضْج پَیدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

نُضج

پکنا ، پختگی ؛ (طب) مواد کا معتدل القوام ہوکر یعنی اگر وہ غلیظ ہے تو رقیق اور اگر رقیق ہے تو غلیظ ہوکر یا اس کے لیس دار ہونے کی صورت میں لیس دور ہوکر قابل اخراج ہوجانا ؛ زخم یا کسی مادّے یا کسی خلط کاپکنا

نُضج ہونا

رک : نضج پیدا ہونا ۔

نُضج دینا

(طب) مادّے کو قابل ِاخراج بنا دینا ۔

نُضج و اِنضاج

(طب) امراض کے مواد کو قابل اخراج بنانا

نُضج پَیدا کَرنا

مادّے میں خارج ہونے کی صلاحیت پیدا کرنا ، نرمی پیدا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُضْج پَیدا ہونا کے معانیدیکھیے

نُضْج پَیدا ہونا

nuzj paidaa honaaनुज़्ज पैदा होना

محاورہ

دیکھیے: نُضج پَیدا کَرنا

  • Roman
  • Urdu

نُضْج پَیدا ہونا کے اردو معانی

  • نضج پیدا کرنا (رک) کا لازم ؛ مادّے میں خارج ہونے کی صلاحیت پیدا ہونا ۔

Urdu meaning of nuzj paidaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • nazaj paida karnaa (ruk) ka laazim ; maadde me.n Khaarij hone kii salaahiiyat paida honaa

नुज़्ज पैदा होना के हिंदी अर्थ

  • नज़ज पैदा करना (रुक) का लाज़िम , माद्दे में ख़ारिज होने की सलाहीयत पैदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُضج

پکنا ، پختگی ؛ (طب) مواد کا معتدل القوام ہوکر یعنی اگر وہ غلیظ ہے تو رقیق اور اگر رقیق ہے تو غلیظ ہوکر یا اس کے لیس دار ہونے کی صورت میں لیس دور ہوکر قابل اخراج ہوجانا ؛ زخم یا کسی مادّے یا کسی خلط کاپکنا

نُضج ہونا

رک : نضج پیدا ہونا ۔

نُضج دینا

(طب) مادّے کو قابل ِاخراج بنا دینا ۔

نُضج و اِنضاج

(طب) امراض کے مواد کو قابل اخراج بنانا

نُضج پَیدا کَرنا

مادّے میں خارج ہونے کی صلاحیت پیدا کرنا ، نرمی پیدا کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُضْج پَیدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُضْج پَیدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone