تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُوتَن" کے متعقلہ نتائج

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط

ناتِن سِکھاوے آجی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط

نَعْتیں پَڑھنا

لحن سے نعتیں پڑھنا ، نعت خوانی کرنا ۔

مُزَیَّل النَّتَن

(طب) دافع بدبو ، وہ چیز جو بدبو کو دور کرے

نِیُوٹَنی طَبِیعِیّات

نیوٹن کے قوانین پر مبنی طبیعیات ۔

نَعْتیں

نعت کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نوٹوں

نوٹ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نوٹوں کی بارِش کَرنا

بہت زیادہ نوٹ دینا ؛ (عموماً خوشی کے موقعے پر) نوٹ نچھاور کرنا ۔

nation

قَوْم

نَٹَن

رقص کرنا، ناچنا، اداکاری کرنا

neaten

صاف ، پاکیزہ بنانا۔.

notion

عام تصور

ناتِن

بیٹی کی بیٹی ، نواسی ۔

نُوتَن

نیا، تازہ، حال کا، جدید

nation state

کوئی خود مختار ریاست جو بیشتر ہم زبان ، ہم نثراد یا دیگر مشترک خصوصیات رکھنے والے باشندوں پر مشتمل ہو۔.

نِتُن

دکن میں مستعمل فاصلے کی ایک اکائی جو آٹھ بیگھے کے برابر ہوتی تھی ۔

net ton

رک : معنی ۵ ب۔.

نِیوٹَن کا ٹَھنڈَک کا قانُون

(طبیعیات) مشہور سائنس داں آئزک نیوٹن کا وہ نظریہ جس میں کسی گرم جسم کے ٹھنڈا ہونے کی شرح اس جسم کے درجہء حرارت اور گرد و نواح کے درجہء حرارت کے فرق کے تناسب سے ہوتی ہے

تَعَنُّتاً

بطورطعنہ ، عیب جوئی یا نکتہ چینی کے طور پر .

نوٹوں کا ہار

وہ ہار جس میں پھولوں کے بجائے رقمی نوٹ پروئے گئے ہوں (عموماً دولھا کو پہنایا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں نُوتَن کے معانیدیکھیے

نُوتَن

nuutanनूतन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نُوتَن کے اردو معانی

صفت

  • نیا، تازہ، حال کا، جدید

Urdu meaning of nuutan

  • Roman
  • Urdu

  • nayaa, taaza, haal ka, jadiid

नूतन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नया, नवीन, अभिनव
  • तुरंत या हाल का, ताज़ा
  • अनोखा, अनूठा, अपूर्व
  • आधुनिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط

ناتِن سِکھاوے آجی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط

نَعْتیں پَڑھنا

لحن سے نعتیں پڑھنا ، نعت خوانی کرنا ۔

مُزَیَّل النَّتَن

(طب) دافع بدبو ، وہ چیز جو بدبو کو دور کرے

نِیُوٹَنی طَبِیعِیّات

نیوٹن کے قوانین پر مبنی طبیعیات ۔

نَعْتیں

نعت کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نوٹوں

نوٹ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نوٹوں کی بارِش کَرنا

بہت زیادہ نوٹ دینا ؛ (عموماً خوشی کے موقعے پر) نوٹ نچھاور کرنا ۔

nation

قَوْم

نَٹَن

رقص کرنا، ناچنا، اداکاری کرنا

neaten

صاف ، پاکیزہ بنانا۔.

notion

عام تصور

ناتِن

بیٹی کی بیٹی ، نواسی ۔

نُوتَن

نیا، تازہ، حال کا، جدید

nation state

کوئی خود مختار ریاست جو بیشتر ہم زبان ، ہم نثراد یا دیگر مشترک خصوصیات رکھنے والے باشندوں پر مشتمل ہو۔.

نِتُن

دکن میں مستعمل فاصلے کی ایک اکائی جو آٹھ بیگھے کے برابر ہوتی تھی ۔

net ton

رک : معنی ۵ ب۔.

نِیوٹَن کا ٹَھنڈَک کا قانُون

(طبیعیات) مشہور سائنس داں آئزک نیوٹن کا وہ نظریہ جس میں کسی گرم جسم کے ٹھنڈا ہونے کی شرح اس جسم کے درجہء حرارت اور گرد و نواح کے درجہء حرارت کے فرق کے تناسب سے ہوتی ہے

تَعَنُّتاً

بطورطعنہ ، عیب جوئی یا نکتہ چینی کے طور پر .

نوٹوں کا ہار

وہ ہار جس میں پھولوں کے بجائے رقمی نوٹ پروئے گئے ہوں (عموماً دولھا کو پہنایا جاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُوتَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُوتَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone