تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُور پاشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُور پاشی کے معانیدیکھیے
نُور پاشی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- روشنی بکھیرنے کا عمل، ضیا پاشی، ضو افشانی
- روحانی فیض پہنچانے کا عمل
شعر
بھلا ہو ماہ محبت کی نور پاشی کا
ہم ایسے لوگ بھی جیتے ہیں جگمگاتے ہوئے
وہاں تو امن کے سجدوں کی نور پاشی تھی
کہا تھا کس نے کہ مسجد شہید کی جائے
नूर-पाशी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रौशनी बिखेरने का कार्य, प्रकाश फैलाना, रौशनी देने वाला
- आध्यात्मिक लाभ पहुँचाने का कार्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُور پاشی)
نُور پاشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔