تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُور کے سانْچے میں ڈَھلنا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نُور کے سانْچے میں ڈَھلنا کے معانیدیکھیے

نُور کے سانْچے میں ڈَھلنا

nuur ke saa.nche me.n Dhalnaaनूर के साँचे में ढलना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نُور کے سانْچے میں ڈَھلنا کے اردو معانی

  • نہایت روشن ہونا ، منور ہونا
  • ۔ ۲۔ (کنایتہ) خوبصورت اور حسین ہونا ، نورِ مجسم ہونا ۔
  • ۔ خوبصورت اور حسین ہونا۔از سرتاپانور ہونا۔؎

Urdu meaning of nuur ke saa.nche me.n Dhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat roshan honaa, munavvar honaa
  • ۔ ۲۔ (kanaa.etaa) Khuubsuurat aur husain honaa, nuur-e-mujassam honaa
  • ۔ Khuubsuurat aur husain honaa।az sartaapa nuur honaa।

English meaning of nuur ke saa.nche me.n Dhalnaa

  • glowing beauty, be gorgeous from head to toe

नूर के साँचे में ढलना के हिंदी अर्थ

  • ۔ ۲۔ (कनाएता) ख़ूबसूरत और हुसैन होना, नूर-ए-मुजस्सम होना
  • ۔ ख़ूबसूरत और हुसैन होना।अज़ सरतापा नूर होना।
  • ۱۔ निहायत रोशन होना, मुनव्वर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُور کے سانْچے میں ڈَھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُور کے سانْچے میں ڈَھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone