تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُور جَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُور جَہاں کے معانیدیکھیے
نُور جَہاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دنیا کا نور، جہان کو روشن کرنے والا
اسم، مؤنث
- مغل شہنشاہ جہانگیر کی ملکہ کا خطاب جس کا اصل نام مہرالنسا خانم تھا پھر نور محل ہو کر نورجہاں ہو گیا
شعر
میں نورجہاں ہوتی اس دور کی اے سیماؔ
گر مجھ کو جہانگیری دربار ملا ہوتا
English meaning of nuur-jahaa.n
Noun, Masculine
- light of the world
Noun, Feminine
- title of the Mughal emperor Jahangir's wife, whose real name was Mehrunnisa Khanam, then became Nurmahal and then became Noorjahan
नूर-जहाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संसार को प्रकाश देवाला, दुनिया का तेज
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुग़ल सम्रात जहाँगीर की पत्नी की उपाधि जिसका वास्तविक नाम मेहरुन्निसा ख़ानम था फिर नूरमहल हो कर नूरजहाँ हो गया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُور جَہاں)
نُور جَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔