تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُور مُجَسَّم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُور مُجَسَّم کے معانیدیکھیے
نُور مُجَسَّم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- از سر تا پا نور، نور کا مجسمہ، (کنایتہ) بہت سی خوبیوں کا مالک، نیکیوں کا مجموعہ
- (کنایتہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی ذاتِ پاک
شعر
آئے گی نور مجسم بن کر
صورت سایہ گریزاں ہے بہت
اک نور مجسم کے پرستار ہیں اخترؔ
ہم کہہ نہیں سکتے ہیں وہ بت ہے کہ خدا ہے
جب عیاں صبح کو وہ نور مجسم ہو جائے
گوہر شبنم گل نیر اعظم ہو جائے
English meaning of nuur-e-mujassam
Noun, Masculine
- light incarnate, very virtuous man, totally glow، paragon of beauty
- man with enlightenment means Prophet Mohammad
नूर-ए-मुजस्सम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जो सर से पाँव तक नूर ही नूर हो, जो नूर से बना हो, आपादमस्तक प्रकाश, आत्मज्ञान से युक्त मनुष्य अर्थात पैग़म्बर मोहम्मद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُور مُجَسَّم)
نُور مُجَسَّم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔