تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُورِ اِیمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُورِ اِیمان کے معانیدیکھیے
نُورِ اِیمان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ ایمان کی روشنی ، کامل یقین ۔
- ۲۔ وہ نور جو ہر ایماندار کے چہرے اور دل میں ہوتا ہے ، ایمان کی روشنی.
شعر
نور ایمان سے روشن ہے وجود آدم
عکس ایمان سے سینہ تھا منور اپنا
وہ ذات تو ایک ہی ذات ہے نہ ہر لمحہ جس کو ڈھونڈھتا ہے
مومن نور ایمان تلے کافر سنگ الحاد تلے
English meaning of nuur-e-iimaan
Noun, Masculine
- light, glow of belief
नूर-ए-ईमान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईमान की रोशनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُورِ اِیمان)
نُورِ اِیمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔