تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نور ایماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نور ایماں کے معانیدیکھیے
نور ایماں کے اردو معانی
- وہ نور جو ہر ایماندار کے چہرے اور دل میں ہوتا ہے
شعر
جہاں پر سرحدیں دیر و حرم کی ختم ہوتی ہیں
وہیں پر نور ایماں ہے وہیں راہ یقیں نکلی
نور ایماں سرمۂ چشم دل و جاں کیجئے
پردہ دار حسن یکتا چشم حیراں کیجئے
دلوں میں ان کے ہے نور ایماں قوی نہیں ہے مگر نگہباں
ہوائے منطق ادائے طفلی یہ شمع ایسا نہ ہو بجھا دے
English meaning of nuur-e-iimaa.n
- light of belief
नूर-ए-ईमाँ के हिंदी अर्थ
- वो प्रकाश जो हर ईमानदार के चेहरे और दिल में होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نور ایماں)
نور ایماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔