تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُور حَقِیقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُور حَقِیقَت کے معانیدیکھیے
نُور حَقِیقَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- کائنات اور قدرت کی اصلیت معلوم کرنے کی روشنی یا ہدایت
شعر
تجھ کو اس دور میں ہے نور حقیقت کی تلاش
کون سمجھائے کہ یہ دور ہے افسانوں کا
چشم جہاں کو نور حقیقت کی کب ہے تاب
مرغوب طبع جو ہو وہ افسانہ بن کے آ
English meaning of nuur-e-haqiiqat
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- light to know the reality of creation and nature
नूर-ए-हक़ीक़त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- सृष्टि और प्रकृति की वास्तविकता मालूम करने का प्रकाश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُور حَقِیقَت)
نُور حَقِیقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔