تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُطق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُطق کے معانیدیکھیے
نُطق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بات کرنے کی طاقت یا معنی، لفظ بولنے کی قوت، گویائی
- (مجازاً) زبان سے نکلی ہوئی بات، بول، بامعنی لفظ، گفتگو، بات
- (مجازاً) زبان (بول چال کی)
شعر
زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا
کہ میرے نطق نے بوسے مری زباں کے لیے
فرق یہ ہے نطق کے سانچے میں ڈھل سکتا نہیں
ورنہ جو آنسو ہے در شاہوار نغمہ ہے
وہ جب بھی کرتے ہیں اس نطق و لب کی بخیہ گری
فضا میں اور بھی نغمے بکھرنے لگتے ہیں
English meaning of nutq
Noun, Masculine
- language, discourse, power of speech, articulation, reasoning
नुत्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बोलने की शक्ति, बात करने की ताक़त
- (लाक्षणिक) ज़बान से निकली हुई बात, बोल, अर्थपूर्ण शब्द, वाणी, बात
- (लाक्षणिक) भाषा (बोल चाल की)
نُطق کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُطق)
نُطق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔