تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُقصان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُقصان کے معانیدیکھیے
نُقصان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کمی، کوتاہی
- (کنایتاً) برائی، خرابی، عیب، نقص
- ضرر، دکھ، تکلیف، گزند، زیاں
- خسارہ، گھاٹا
- رائیگاں، ضائع
- فتور، رخنہ، خلل
- حرج، قباحت، مضائقہ
شعر
عشق میں کیا نقصان نفع ہے ہم کو کیا سمجھاتے ہو
ہم نے ساری عمر ہی یارو دل کا کاروبار کیا
بہت نقصان ہوتا ہے
زیادہ ہوشیاری میں
رات کو جیت تو پاتا نہیں لیکن یہ چراغ
کم سے کم رات کا نقصان بہت کرتا ہے
عشق تو نے بڑا نقصان کیا ہے میرا
میں تو اس شخص سے نفرت بھی نہیں کر سکتا
جب سے اس نے شہر کو چھوڑا ہر رستہ سنسان ہوا
اپنا کیا ہے سارے شہر کا اک جیسا نقصان ہوا
English meaning of nuqsaan
Noun, Masculine
- loss, injury, harm, damage, detriment, defect, deficiency
नुक़्सान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कमी, दोष
- (संकेतात्मक) बुराई, ख़राबी, खोट, त्रुटि
- हानि, दुख, तकलीफ़, क्षति, अनिष्ट
- टोटा, घाटा
- व्यर्थ, निरर्थक
- उपद्रव, बाधा, अड़चन
- समय की बर्बादी, आपत्ति, संकोच
نُقصان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُقصان)
نُقصان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔