تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْصان رَسانی" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْصان رَسانی کے معانیدیکھیے

نُقْصان رَسانی

nuqsaan-rasaaniiनुक़सान-रसानी

وزن : 221122

نُقْصان رَسانی کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • ۱۔تکلیف دہی ، ایذا رسانی ، ضرر رسانی ۔
  • ۲۔ نقصان پہنچانا ، خسارہ پہنچانا۔

English meaning of nuqsaan-rasaanii

Persian, Arabic

  • causing harm or damage
  • to harm, to damage, Metaphorically: to give pain

नुक़सान-रसानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • नुक़्सान पहुंचाना, हानि पहुँचना, प्रतीकात्मक: पीड़ा देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْصان رَسانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْصان رَسانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone