تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْصِ جِسْمانی" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْصِ جِسْمانی کے معانیدیکھیے

نُقْصِ جِسْمانی

nuqs-e-jismaaniiनुक़्स-ए-जिस्मानी

اصل: عربی

وزن : 22222

موضوعات: طب

نُقْصِ جِسْمانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) جسمانی عیب، نقص بدن، جسم کے کسی حصے کا ناقص یا عیب دار ہونا

English meaning of nuqs-e-jismaanii

Noun, Masculine

  • bodily defect or malformation

नुक़्स-ए-जिस्मानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शारीरिक कमी, शरीर के किसी भाग का दोषपूर्ण या अपूर्ण होना, शारीरिक दोष या विकृति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْصِ جِسْمانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْصِ جِسْمانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone