تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نُقْلِ مَحفِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْلِ مَحفِل کے معانیدیکھیے
نُقْلِ مَحفِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ وہ چیزیں (شیرینی وغیرہ) جو یاران محفل محفل میں کھائیں ، وہ چیز جو یاران ہم صحبت مجلس میں کھائیں ۔
- ۔ ۲۔ وہ مسخرہ شخص جس کی ذات سے تفریح ہو ، لوگوں کو محفل میں اپنی باتوں یا حرکتوں سے ہنسانے والا ، نقل مجلس ۔
English meaning of nuql-e-mahfil
Noun, Masculine
- laughing stock, sweet served in party, a witty and sociable person member in a party, a jester
- the feast available at a gathering
नुक़्ल-ए-महफ़िल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो मस्ख़रा शख़्स जिससे लोग आनंदित हों, लोगों को सभा में अपनी बातों या हरकतों से हँसाने वाला, वो चीजें जिसको लोग हर सभा में खाएं और सेवन करें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُقْلِ مَحفِل)
نُقْلِ مَحفِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔