تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُمُودار ہونا" کے متعقلہ نتائج

نُمُودار

ظاہر، آشکار، عیاں، نظر آنے والا، نکلا ہوا

نُمُودار کرنا

دکھانا، ظاہرکرنا، آشکارکرنا، نیز پیدا کرنا

نُمُودار ہونا

ظہور ہونا، برآمد ہونا، طلوع ہونا (نمودار کرنا کا لازم)

نُمُوداری

نمودار ہونا، ظاہر ہونے کا عمل، تماشا، مظاہرہ، جلوہ، دکھاوٹ

نُمُوداری کرنا

صورت دکھانا ، ظاہر ہونا ، جلوہ افروز ہونا ، سامنے آنا

نُمُوداری ہونا

نموداری کرنا (رک) کا لازم ؛ نظر آنا ، ظہور ہونا ۔

نامْدار

مشہور و معروف، جس کا بڑا نام ہو، نام ور، شہرت یافتہ، نامی

نَم دار

نمی رکھنے والا، بھیگا ہوا، تر، گیلا

نامَہ دار

نامہ بر، قاصد، خط لانے والا، ہرکارہ، چٹھی رساں

شُعْلَہ نُمُودار ہونا

لو اٹھنا، آگ جلنا

سَفیدَۂ صُبْح نُمُودار ہونا

صبح صادق ہونا

نِیم دَراز ہونا

ٹیک لگا کر ٹانگیں پھیلا کے بیٹھنا ، لیٹنے اور بیٹھنے کی درمیانی حالت میں ہونا ۔

name-dropping

مشہور لوگوں سے رشتہ جوڑ کر شیخی بگھارنے کی عادت۔.

نِیم دَراز

جو پوری طرح دراز نہ ہو، لیٹنے کے انداز میں ترچھا بیٹھا ہوا، (گاوتکیے وغیرہ سے) ٹیک لگا کر پانو پھیلایا ہوا

نِیم دائِرَوی

آدھے دائرے جیسا ، نصف کروی ۔

نَم دار بھاپ

(طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر اُبالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

نام دَرج کَرنا

نام لکھنا ، رجسٹر وغیرہ میں تحریر کرنا

نام داری

شہرت، ناموری، امتیاز

نُمُود رَہنا

آثار رہنا ، نشان رہنا

نام دَرج ہونا

ام درج کرنا (رک) کا لازم

نامَہ داری

نامہ دار کا کام یا پیشہ ، خط لانے لے جانے کا کام ، نامہ بری

نِیم دائِرَہ

نصف دائرہ ، آدھا حلقہ ۔

نِیمے دُرُوں ، نِیمے بُرَوں

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل)آدھا اندر آدھا باہر ، درمیان والا ، ادھورا

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

یَل نامدار

مشہور پہلوان ؛ (کنایتہ) ماہر شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُمُودار ہونا کے معانیدیکھیے

نُمُودار ہونا

numuudaar honaaनुमूदार होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نُمُودار ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ظہور ہونا، برآمد ہونا، طلوع ہونا (نمودار کرنا کا لازم)
  • ظاہر ہونا، عیاں ہونا، سامنے آنا، نظرآنا
  • جھکنا، پتا دینا
  • (شاذ) نازل ہونا
  • نکلنا

Urdu meaning of numuudaar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • zahuur honaa, baraamad honaa, taluua honaa (namuudaar karnaa ka laazim)
  • zaahir honaa, ayaa.n honaa, saamne aanaa, nazraanaa
  • jhuknaa, pata denaa
  • (shaaz) naazil honaa
  • nikalnaa

English meaning of numuudaar honaa

Compound Verb

  • appear, become visible, rise

नुमूदार होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (शाज़) नाज़िल होना
  • ۔ निकलना। ज़ाहिर होना।सामने आना। ज़हूर होना। बरामद होना। सामने से लश्कर हुआ।
  • ज़हूर होना , बरामद होना , तलूअ होना (नमूदार करना (रुक) का लाज़िम)
  • ज़ाहिर होना, अयाँ होना, सामने आना, नज़र आना
  • झुकना , पता देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُمُودار

ظاہر، آشکار، عیاں، نظر آنے والا، نکلا ہوا

نُمُودار کرنا

دکھانا، ظاہرکرنا، آشکارکرنا، نیز پیدا کرنا

نُمُودار ہونا

ظہور ہونا، برآمد ہونا، طلوع ہونا (نمودار کرنا کا لازم)

نُمُوداری

نمودار ہونا، ظاہر ہونے کا عمل، تماشا، مظاہرہ، جلوہ، دکھاوٹ

نُمُوداری کرنا

صورت دکھانا ، ظاہر ہونا ، جلوہ افروز ہونا ، سامنے آنا

نُمُوداری ہونا

نموداری کرنا (رک) کا لازم ؛ نظر آنا ، ظہور ہونا ۔

نامْدار

مشہور و معروف، جس کا بڑا نام ہو، نام ور، شہرت یافتہ، نامی

نَم دار

نمی رکھنے والا، بھیگا ہوا، تر، گیلا

نامَہ دار

نامہ بر، قاصد، خط لانے والا، ہرکارہ، چٹھی رساں

شُعْلَہ نُمُودار ہونا

لو اٹھنا، آگ جلنا

سَفیدَۂ صُبْح نُمُودار ہونا

صبح صادق ہونا

نِیم دَراز ہونا

ٹیک لگا کر ٹانگیں پھیلا کے بیٹھنا ، لیٹنے اور بیٹھنے کی درمیانی حالت میں ہونا ۔

name-dropping

مشہور لوگوں سے رشتہ جوڑ کر شیخی بگھارنے کی عادت۔.

نِیم دَراز

جو پوری طرح دراز نہ ہو، لیٹنے کے انداز میں ترچھا بیٹھا ہوا، (گاوتکیے وغیرہ سے) ٹیک لگا کر پانو پھیلایا ہوا

نِیم دائِرَوی

آدھے دائرے جیسا ، نصف کروی ۔

نَم دار بھاپ

(طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر اُبالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

نام دَرج کَرنا

نام لکھنا ، رجسٹر وغیرہ میں تحریر کرنا

نام داری

شہرت، ناموری، امتیاز

نُمُود رَہنا

آثار رہنا ، نشان رہنا

نام دَرج ہونا

ام درج کرنا (رک) کا لازم

نامَہ داری

نامہ دار کا کام یا پیشہ ، خط لانے لے جانے کا کام ، نامہ بری

نِیم دائِرَہ

نصف دائرہ ، آدھا حلقہ ۔

نِیمے دُرُوں ، نِیمے بُرَوں

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل)آدھا اندر آدھا باہر ، درمیان والا ، ادھورا

آقائے نامدار

آقا، بڑے امیروں یا افسروں کے متعلق ذکر کرتے ہوئے یا ان کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں

یَل نامدار

مشہور پہلوان ؛ (کنایتہ) ماہر شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُمُودار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُمُودار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone