تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتَہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ کے معانیدیکھیے

نُکتَہ

nuktaनुक्ता

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: نِکات

اشتقاق: نَكَتَ

  • Roman
  • Urdu

نُکتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ بات جسے ہر ایک نہ سمجھ سکے، علمی یا فلسفیانہ بات، باریک یا تہ کی بات، دقیق و بلیغ اور پاکیزہ بات
  • راز، بھید، عقدہ
  • کام کی بات
  • عقل کی بات
  • رائے، نقطہ نظر
  • خیال، فلسفہ، فکر، نظریہ
  • چٹکلا، لطیفہ
  • دھبا، داغ
  • وہ بندی یا صفر کا نشان جو بعض حروف پر دیا جاتا ہے
  • رخنہ، عیب، نقص، مین میکھ، خردہ
  • (تصوف) باریکی اور شخص پاکیزہ اور پوشیدہ کو کہتے ہیں اصطلاح سے مراد ایک بھید ہے جو درمیان عبد و رب کے ہے اور پیام پہنچاتا ہے عبد کو آناً فاناً
  • وہ چمڑا جو گھوڑے کے منھ پر رہتا ہے، تلہاری، مہری، سربند، سردیوال
  • مرکز، مقام

شعر

Urdu meaning of nukta

  • Roman
  • Urdu

  • vo baat jise har ek na samajh sake, ilmii ya falasafiyaanaa baat, baariik ya taa kii baat, dakiiq-o-baliiG aur paakiiza baat
  • raaz, bhed, aqdaa
  • kaam kii baat
  • aqal kii baat
  • raay, nuqta-e-nazar
  • Khyaal, falasfaa, fikr, nazariya
  • chuTkulaa, latiifa
  • dhabbaa, daaG
  • vo bandii ya sifar ka nishaan jo baaaz huruuf par diyaa jaataa hai
  • rakhnaa, a.ib, nuqs, main mekh, Khurdaa
  • (tasavvuf) baariikii aur shaKhs paakiiza aur poshiida ko kahte hai.n istilaah se muraad ek bhed hai jo daramyaan abad-o-rab ke hai aur payaam pahunchaataa hai abad ko aanan faanan
  • vo cham.Daa jo gho.De ke mu.nh par rahtaa hai, talhaarii, mohrii, sarband, sar diivaal
  • markaz, muqaam

English meaning of nukta

Noun, Masculine, Singular

  • a point in argument, a subtle point, a point of wit, a witty or pithy saying, a mystical signification
  • phrase, subtle point, witticism

नुक्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वह बात जिसे हर एक न समझ सके, ज्ञान संबंधी या दर्शन संबंधी बात, सूक्ष्म या मर्म की बात, गूढ़ और अलंकृत और पवित्र बात
  • राज़, भेद, रहस्य
  • काम की बात
  • अक़्ल की बात
  • राय, दृष्टिकोण
  • ख़याल, दर्शन, चिंतन, विचारधारा
  • चुटकुला, लतीफ़ा
  • धब्बा, दाग़
  • वह बिंदी या शून्य का चिह्न जो कुछ अक्षरों पर दिया जाता है
  • रुकावट, कमी, त्रुटि, छिद्रान्वेषण, छोटा सा दोष
  • (सूफ़ीवाद) सूक्ष्मता और पवित्र व्यक्ति और छुपे हुए को कहते हैं इस्तिलाह से तात्पर्य एक भेद है जो रब और उसके बंदे के बीच है और बंदे को आनन-फ़ानन पयाम पहुँचाता है
  • वह चमड़ा जो घोड़े के मुँह पर रहता है, तला, मोहरी, मुँह बंद किया हुआ
  • केंद्र, स्थान

نُکتَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone