تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتَہ داں" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتَہ داں کے معانیدیکھیے

نُکتَہ داں

nukta-daa.nनुक्ता-दाँ

وزن : 222

نُکتَہ داں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • باریک بیں، دقیقہ رس، نکتہ رس، سخن فہم، سخن شناس
  • ذہین، دانا، زیرک

شعر

English meaning of nukta-daa.n

Persian, Arabic - Adjective

  • of penetrating intellect, subtle, sagacious, discerning

नुक्ता-दाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • छोटी से छोटी चीज़ को पारखी नज़र से देखने वाला, बात की तह को पहुँच जाने वाला, काव्य की बारीकियाँ समझने वाला, कविता का गुण-दोष समझने वाला, बात के मर्म को समझने वाला
  • तीक्ष्णबुद्धि, ज्ञानी, विज्ञ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکتَہ داں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکتَہ داں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone