تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکِیلی" کے متعقلہ نتائج

نُکِیلی

۱۔ نوک دار ، مخروطی ، اُبھری ہوئی ، اُبھرواں ، چونچ دار ۔

نُکِیلی وَضَع

بانکی وضع، نوکیلا پن، طرح داری

نُکِیلی چِتوَن

خوش ادا ، بانکی نظر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکِیلی کے معانیدیکھیے

نُکِیلی

nukiiliiनुकीली

اصل: فارسی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نُکِیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ نوک دار ، مخروطی ، اُبھری ہوئی ، اُبھرواں ، چونچ دار ۔
  • ۲۔ وضع دار ، طرح دار ، خوش وضع ، خوب صورت ، خوش شکل ، بانکی ۔
  • ۳۔ طنز و ظرافت سے بھری ہوئی ، چبھ جانے والی ، چبھنے والی ۔

شعر

Urdu meaning of nukiilii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ nokadaar, maKhruutii, ubhrii hu.ii, ubharvaa.n, chonchdaar
  • ۲۔ vazaadaar, tarahdaar, Khushavzaa, Khuubsuurat, Khush shakl, baankii
  • ۳۔ tanz-o-zarraafat se bharii hu.ii, chubh jaane vaalii, chubhne vaalii

English meaning of nukiilii

Noun, Feminine

  • pointed, curved, charming, young, decorated, stinging

नुकीली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नोकदार, जिसमें नोक निकली हो, जो छोर की ओर बराबर पतली होती गई हो, नोक-झोंक का, बाँका, तिरछा, सुंदर ढब का. सजीला, चुभ जाने वाली, चुभने वाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُکِیلی

۱۔ نوک دار ، مخروطی ، اُبھری ہوئی ، اُبھرواں ، چونچ دار ۔

نُکِیلی وَضَع

بانکی وضع، نوکیلا پن، طرح داری

نُکِیلی چِتوَن

خوش ادا ، بانکی نظر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکِیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکِیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone