تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُخامِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

نُخامِیَّہ

نخامی ، بلغمی ، غدہ نخامیہ کا یا اس سے متعلق نیز غدود نخامیہ سے اخذ کردہ متعدد ہارمونوں میں سے کوئی ایک ۔

غُدَّۂِ نُخامِیَّہ

(طب) دماغ کے جڑ میں واقع ایک چھوٹا سا غدود جو سرخی مائل خاکی رنگ اور بیضوی شکل کا ہے (انگ : Pitvitary Gland) .

اردو، انگلش اور ہندی میں نُخامِیَّہ کے معانیدیکھیے

نُخامِیَّہ

nuKHaamiyyaनुख़ामिय्या

  • Roman
  • Urdu

نُخامِیَّہ کے اردو معانی

صفت

  • نخامی ، بلغمی ، غدہ نخامیہ کا یا اس سے متعلق نیز غدود نخامیہ سے اخذ کردہ متعدد ہارمونوں میں سے کوئی ایک ۔

Urdu meaning of nuKHaamiyya

  • Roman
  • Urdu

  • naKhaamii, balGamii, gadaa naKhaamiih ka ya is se mutaalliq niiz Gaduud naKhaamiih se aKhaz karda mutaddid haarmono.n me.n se ko.ii ek

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُخامِیَّہ

نخامی ، بلغمی ، غدہ نخامیہ کا یا اس سے متعلق نیز غدود نخامیہ سے اخذ کردہ متعدد ہارمونوں میں سے کوئی ایک ۔

غُدَّۂِ نُخامِیَّہ

(طب) دماغ کے جڑ میں واقع ایک چھوٹا سا غدود جو سرخی مائل خاکی رنگ اور بیضوی شکل کا ہے (انگ : Pitvitary Gland) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُخامِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُخامِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone