تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُبُوغ" کے متعقلہ نتائج

نُبُوغ

(لفظاً) اظہار، ظہور، اعلان

نُبُوغِ عِلم

علمی فضیلت

اردو، انگلش اور ہندی میں نُبُوغ کے معانیدیکھیے

نُبُوغ

nubuuGनुबूग़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَبَغَ

  • Roman
  • Urdu

نُبُوغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) اظہار، ظہور، اعلان
  • آشکار کرنا
  • (مجازاً) فضیلت، برتری، تفوق
  • غیرمعمولی ذہانت، عبقریت، فطانت
  • کنویں اور چشمے سے پانی جاری ہونا
  • آسائش کی زندگی گزارنا
  • برتن کا اپنے سوراخ سے باریک آٹے کو گرانا نیز کسی شخص کا (جوشاعر نہ ہو) عمدہ شعر کہنا

Urdu meaning of nubuuG

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) izhaar, zahuur, a.ilaan
  • aashkaar
  • (majaazan) faziilat, bartarii, tafavvuq
  • Gairmaamuulii zahaanat, abaqriit, fataanat
  • ku.nve.n aur chashme se paanii jaarii honaa
  • aasaa.ish kii guzaar na
  • bartan ka apne suuraaKh se baariik aaTe ko giraanaa niiz kisii shaKhs ka (jo shaayar na ho) shear kahnaa

नुबूग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) अभिव्यक्ति, प्रकटीकरण, व्यक्त करना
  • (लाक्षणिक) वरीयता, श्रेष्ठता, प्रधानत
  • असाधारण बुद्धि, असाधारण बौद्धिक और रचनात्मक शक्ति, बुद्धिमत्ता
  • कुँवें और जल-स्त्रोत से पानी जारी होना
  • सुख का जीवन गुज़ारना, बर्तन का अपने छेद से महीन आटे को गिराना अथवा किसी व्यक्ति का (जो शायर न हो) शेर कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُبُوغ

(لفظاً) اظہار، ظہور، اعلان

نُبُوغِ عِلم

علمی فضیلت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُبُوغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُبُوغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone