تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"notus" کے متعقلہ نتائج

notus

دکنی ہوا

nates

تشریح الاعضا: کولھے، چوتڑ، بیٹھک۔.

nuts

پاگَل

نوٹْس

(مجازاً) مشاہدات ، تاثرات ، خیالات وغیرہ ۔

neat's-foot oil

گائے کے کُھر کو جوش دے کرنکالا جانے والا تیل جو چمڑا کمانے کے کام آتا ہے ۔.

نوٹْس بَنانا

کسی مضمون یا تقریر کا توضیحی یا تنقیدی خلاصہ کرنا ، مشاہدات یا تاثرات وغیرہ مختصراً درج کرنا ، اہم نکات نقل کرنا ۔

نَوطاس رَین

رات کا پہلا پہر، شب کی اولین گھڑی، آغاز شب

نِطشائِیَّت

معروف جرمن فلسفی نطشے سے منسوب ، افکار ؛ نطشے کے نظریات یا اس کا فلسفہ ۔

nutshell

کسی بھی مغز کا چھلکا

نَتاشا

نَو تَصَوُّری

(فلسفہ) جدید عینیت پسند نیز جدید مثالیت پسندوں کا ۔

نوٹ شِیٹ

کاغذ کا وہ تختہ جو خصوصا ًسرکاری دفتروں یا محکموں میں مختلف امور کی یاد داشتوں کو درج کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ تحریر کا کاغذ ۔

نَو تَشکِیل یافتَہ

جو حال ہی میں بنا ہو ، نیا نیا قائم ہونے والا ۔

نَو تَشکِیل

حال میں تشکیل دیا ہوا ، نیا نیا بنایا ہوا ؛ جو ابھی قائم ہوا ہو ۔

ناٹسی

رک : ناتسی

ناتْسی

فھبفرھگھھفھ

نَو تَصنِیف

نیا تصنیف کیا ہوا ، حال کا لکھا ہوا ، تازہ لکھا ہوا (خصوصاً مرثیہ) ۔

ناطَہ اُستُوار ہونا

تعلق قائم ہونا ۔

netsuke

(جاپان میں) ایک منقّش بٹن جیسی لکڑی یا ہاتھی دانت کی آرائشی شے جو کمر پٹکے کے ساتھ چیزیں لٹکانے کے کام آتی تھی۔.

ناتسِیَت

ناتسی (جرمنی کی ایک سیاسی تحریک جس کی بنیاد نسلی برتری پر رکھی گئی تھی) سے منسوب ، نازیت ، نازی ازم ۔

نَٹ سال

وہ کانٹا، جو ٹوٹ کر جسم کے اندر رہ جائے

نَعت اَشعار

وہ اشعار جن میں حضور صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و تعریف بیان کی جائے ، آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کے اوصاف و شمائل کا ذکر ہو یا آپ صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم سے منسوب چیز سے عقیدت و محبت کا اظہار ہو

نوٹ سَرْکاری

(قانون) زرِ کاغذی ۔

نَعْتِ شَہِ کَونَین

رک : نعت رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم

ناٹا سب سے ٹانٹا

پستہ قد آدمی عموماً گٹھیلے بدن کا ہوتا ہے، پستہ قد کی تضحیک کے موقع پر مستعمل ہے

نَعْتِ شَہِ اَنْبیاء

رک : نعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

نَعْتِ سَروَرِ اَنبیاء

رک : نعت رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ۔

(not for)nuts

قطعی نہیں

(be)nuts on

کسی پر لٹو ہونا

mac(k)intosh

بَرساتی

notus کے لیے اردو الفاظ

notus

notus کے اردو معانی

اسم

  • دکنی ہوا
  • باد جنوب

notus के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दक्कनी हुआ
  • बाद जुनूब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (notus)

نام

ای-میل

تبصرہ

notus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone