تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"notice" کے متعقلہ نتائج

notice

آگاہ

نوٹِس دینا

اطلاع دینا ، خبر کرنا ، آگاہ کرنا ، ہشیار کرنا ۔

نوٹِس لینا

خیال کرنا ، لحاظ کرنا ، قابل غور سمجھنا ، توجّہ دینا (عموما ً نہ / نہیںکے ساتھ مستعمل) ۔

نوٹِس دِلانا

کسی کو کسی مجاز افسر کے ذریعے سے تحریری تنبیہ بھجوانا ، پیشگی اطلاع فراہم کرنا ۔

نوٹِس لَگْنا

نوٹس بورڈ پر اطلاع نامہ چسپاں یا آویزاں ہونا ۔

نوٹِس میں آنا

مشاہدے میں آنا ، معلوم ہونا ۔

نوٹِس جاری کَرنا

سرکاری ادارے کی طرف سے اطلاع نامہ جاری کرنا ، دفتری حکم نامہ بھیجنا ۔

نوٹِس جاری ہونا

سرکاری ادارے کی طرف سے اطلاع نامہ جاری ہونا ۔

نوٹِس بورْڈ

وہ جگہ یا تختہ جس پر اطلاع نامہ (نوٹس) لگایا جائے ، تختہء اطلاعات ۔

noticeboard

تختۂ اطلاعات۔.

noticeable

نُمایاں

noticeably

نمایاں طور پر

nautical

ملاحوں کا

notecase

برط نوٹ رکھنے کا جیبی بٹوہ ۔.

d-notice

برط اخبارات کے مدیروں کو سرکاری ہدایت کہ بعض صراحت کردہ موضوعات پر قومی دفاع کی مصلحت کے پیش نظر کوئی بات نہ چھاپیں۔.

nautical mile

بحری میل، تقریباً ۲۰۲۵ گز یا ۱۸۵۲ میٹر ۔.

nautical almanac

ملّاحی جنتری جس میں جہازرانوں کے لیے مدو جزر او ر ستاروں کے بارے میں معلومات درج ہوتی ہیں ۔.

short notice

مختصر خصوصاً ناکافی یا بہ دیر اطلاع یا انتباہ۔.

وارنِنگ نوٹِس

تنبیہی اطلاع نامہ، انتباہ بطور اطلاع

notice کے لیے اردو الفاظ

notice

ˈnəʊ.tɪs

notice کے اردو معانی

  • آگاہ ہونا
  • تَذْکِرَہ کرنا
  • آگاہی
  • حُکْم
  • اطلاع نامہ
  • خَوَر
  • تحریری اعلان

notice के उर्दू अर्थ

  • आगाह होना
  • तज़्किरा करना
  • आगाही
  • हुक्म
  • इत्तिला'-नामा
  • ख़वर
  • तहरीरी-ए'लान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (notice)

نام

ای-میل

تبصرہ

notice

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone