تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوشِیں" کے متعقلہ نتائج

نوشِیں

۱۔ شیریں ، میٹھا ، شہد جیسا ، قند کی مانند ، مصری کی مانند ۔

نوشِیں لَعل

لب ِمعشوق

بادَۂِ نوشِیں

آب حیات ملی ہوئی شراب، آب حیات جیسی شراب

لَعْلِ نوشِیں

شہد کی طرح شیریں ہونٹ ؛ (کنایۃً) لبِ معشوق ، معشوق کے ہونٹ.

خوابِ نوشِیں

آرام دہ نیند، میٹھی نیند

لَبِ نوشِیں

معشوق کے لبِ شیریں، وہ لب جس سے شیرہ ٹپکتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نوشِیں کے معانیدیکھیے

نوشِیں

noshii.nनोशीं

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نوشِیں کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ شیریں ، میٹھا ، شہد جیسا ، قند کی مانند ، مصری کی مانند ۔
  • ۲۔ خوشگوار ، خوش مزہ ۔

Urdu meaning of noshii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ shiirii.n, miiThaa, shahd jaisaa, qand kii maanind, misrii kii maanind
  • ۲۔ Khushagvaar, Khush mazaa

English meaning of noshii.n

Adjective

  • agreeable, tasteful, as honey, sweet

नोशीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वादिष्ठ, सुस्वादु, खुशमजा, शहद जैसा, मिस्री जैसा, मीठा

نوشِیں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نوشِیں

۱۔ شیریں ، میٹھا ، شہد جیسا ، قند کی مانند ، مصری کی مانند ۔

نوشِیں لَعل

لب ِمعشوق

بادَۂِ نوشِیں

آب حیات ملی ہوئی شراب، آب حیات جیسی شراب

لَعْلِ نوشِیں

شہد کی طرح شیریں ہونٹ ؛ (کنایۃً) لبِ معشوق ، معشوق کے ہونٹ.

خوابِ نوشِیں

آرام دہ نیند، میٹھی نیند

لَبِ نوشِیں

معشوق کے لبِ شیریں، وہ لب جس سے شیرہ ٹپکتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوشِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوشِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone