تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِظام زِندَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِظام زِندَگی کے معانیدیکھیے
وزن : 122212
دیکھیے: نِظام حَیات
نِظام زِندَگی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نظام ِحیات
شعر
نظام زندگی اے تاجؔ یہ بہتر بدلتی ہے
ابھی دیکھا ہے کس نے شاعری کا با اثر ہونا
نمایاں ہے وہی رجعت پسندی
نظام زندگی بدلا کہاں سے
نظام زندگی ابرارؔ کب تک درہم و برہم
کہیں یکجا یہ اوراق پریشاں ہو بھی سکتے ہیں
English meaning of nizaam-e-zindagii
Noun, Masculine
- system, arrangement of life
निज़ाम-ए-ज़िंदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन का विधान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِظام زِندَگی)
نِظام زِندَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔