تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیَّت" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت کے معانیدیکھیے

نِیَّت

niyyatनिय्यत

نیز - نِیَت

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فقہ

نِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ارادہ ، عزم ، قصد
  • مرضی یا منشا ، مراد : مطلب ، مقصد ، خواہش ، طبیعت۔
  • (فقہ) نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوتے وقت یہ ارادہ کرنا کہ میں فلاں وقت کی نماز پڑھ رہا ہوں ، اس میں رکعت کی تعداد اتنی ہے اور رُخ میرا کعبہ شریف کی طرف ہے
  • خیال ، دھیان۔
  • توجہ ، میلان طبع ، رجحان
  • مطمح نظر ، رسم ، حکمت عملی ، طریقہء کار ، ضابطہ۔

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of niyyat

Noun, Feminine

  • intention, intent, design, purpose, desire, wish, will, motive

निय्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • इरादा, योजना, नमाज़ शुरू करना
  • कोई काम करने या कोई चीज पाने के संबंध में मन
  • -संकल्प, इरादा, आशय, मक्सद, ध्यान, खयाल ।।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ को पाने के लिए मन में रहने वाला भाव या उद्देश्य; आंतरिक लक्ष्य
  • इच्छा; इरादा; मंशा; भावना
  • संकल्प; आशय
  • किसी काम को करने की प्रवृत्ति; (इंटेंशन)

نِیَّت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone