تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِیَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت کے معانیدیکھیے
نِیَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ارادہ ، عزم ، قصد
- مرضی یا منشا ، مراد : مطلب ، مقصد ، خواہش ، طبیعت۔
- (فقہ) نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوتے وقت یہ ارادہ کرنا کہ میں فلاں وقت کی نماز پڑھ رہا ہوں ، اس میں رکعت کی تعداد اتنی ہے اور رُخ میرا کعبہ شریف کی طرف ہے
- خیال ، دھیان۔
- توجہ ، میلان طبع ، رجحان
- مطمح نظر ، رسم ، حکمت عملی ، طریقہء کار ، ضابطہ۔
وضاحتی ویڈیو
شعر
توبہ کا تکلف کون کرے حالات کی نیت ٹھیک نہیں
رحمت کا ارادہ بگڑا ہے برسات کی نیت ٹھیک نہیں
سب کی طرح تو نے بھی مرے عیب نکالے
تو نے بھی خدایا مری نیت نہیں دیکھی
English meaning of niyyat
Noun, Feminine
- intention, intent, design, purpose, desire, wish, will, motive
निय्यत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इरादा, योजना, नमाज़ शुरू करना
- कोई काम करने या कोई चीज पाने के संबंध में मन
- -संकल्प, इरादा, आशय, मक्सद, ध्यान, खयाल ।।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी चीज़ को पाने के लिए मन में रहने वाला भाव या उद्देश्य; आंतरिक लक्ष्य
- इच्छा; इरादा; मंशा; भावना
- संकल्प; आशय
- किसी काम को करने की प्रवृत्ति; (इंटेंशन)
نِیَّت کے مترادفات
نِیَّت سے متعلق محاورے
نِیَّت کے قافیہ الفاظ
نِیَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِیَّت)
نِیَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔