تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیَّت ثابِت مَنزِل آسان" کے متعقلہ نتائج

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسِینُ الوَجْہہ

अच्छी सूरतवाला, रूपवान्, सुरूप।।

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

وَجْہِ حَسِین

सुन्दर मुख, प्यारा चेहरा।।

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت ثابِت مَنزِل آسان کے معانیدیکھیے

نِیَّت ثابِت مَنزِل آسان

niyyat saabit manzil aasaanनिय्यत साबित मंज़िल आसान

ضرب المثل

Roman

نِیَّت ثابِت مَنزِل آسان کے اردو معانی

  • جس کا ارادہ اور ایمان مضبوط ہو اس کا کام بھی آسان ہوتا ہے
  • جس کی نیت اچھی ہوتی ہے اس کے سب کام بنتے ہیں

Urdu meaning of niyyat saabit manzil aasaan

Roman

  • jis ka iraada aur i.imaan mazbuut ho is ka kaam bhii aasaan hotaa hai
  • jis kii niiyat achchhii hotii hai is ke sab kaam bante hai.n

निय्यत साबित मंज़िल आसान के हिंदी अर्थ

  • जिस का इरादा और ईमान मज़बूत हो इस का काम भी आसान होता है
  • जिसकी निय्यत अच्छी होती है उसके सब काम बनते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسِینُ الوَجْہہ

अच्छी सूरतवाला, रूपवान्, सुरूप।।

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

وَجْہِ حَسِین

सुन्दर मुख, प्यारा चेहरा।।

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیَّت ثابِت مَنزِل آسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیَّت ثابِت مَنزِل آسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone