تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیَّت میں کھوٹ آنا" کے متعقلہ نتائج

نِیَّت میں کھوٹ آنا

نیت بگڑنا ، ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت میں کھوٹ ہونا

بدنیتی ہونا۔

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت میں فُتُور آنا

ارادہ بدل جانا ، نیت میں خرابی پیدا ہونا۔

نِیَّت میں فَساد آنا

نیت میں خامی ہونا، بدنیتی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت میں کھوٹ آنا کے معانیدیکھیے

نِیَّت میں کھوٹ آنا

niyyat me.n khoT aanaaनिय्यत में खोट आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِیَّت میں کھوٹ آنا کے اردو معانی

  • نیت بگڑنا ، ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

Urdu meaning of niyyat me.n khoT aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • niiyat biga.Dnaa, naajaayaz tariiqe se faaydaa uThaane ko jii chaahnaa

निय्यत में खोट आना के हिंदी अर्थ

  • इरादा बिगड़ना, अवैध तरीकों से फ़ायदा उठाने की इच्छा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّت میں کھوٹ آنا

نیت بگڑنا ، ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت میں کھوٹ ہونا

بدنیتی ہونا۔

نِیَّت میں فَرْق آنا

عہد شکنی کا ارادہ ہونا ، نیت کا ڈانواں ڈول ہونا ، نیت بگڑنا ، مال مارنے ، بے وفائی کرنے یا ناجائز طریقے سے فائدہ اٹھانے کو جی چاہنا۔

نِیَّت میں فُتُور آنا

ارادہ بدل جانا ، نیت میں خرابی پیدا ہونا۔

نِیَّت میں فَساد آنا

نیت میں خامی ہونا، بدنیتی ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیَّت میں کھوٹ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیَّت میں کھوٹ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone