تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیَّت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیَّت کَرنا کے معانیدیکھیے

نِیَّت کَرنا

niyyat karnaaनिय्यत करना

محاورہ

مادہ: نِیَّت

موضوعات: فقہ

  • Roman
  • Urdu

نِیَّت کَرنا کے اردو معانی

  • ارادہ کرنا، عزم کرنا، منصوبہ باندھنا، دل میں ٹھاننا
  • (فقہ) نماز کا ارادہ کرنا
  • احرام باندھنا، عہد باندھنا

Urdu meaning of niyyat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • iraada karnaa, azam karnaa, mansuubaa baandhnaa, dil me.n Thaannaa
  • (fiqh) namaaz ka iraada karnaa
  • ehraam baandhnaa, ahd baandhnaa

निय्यत करना के हिंदी अर्थ

  • निश्चय करना, संकल्प करना, योजना बाँधना, दिल में ठानना
  • नमाज़ का निश्चय करना
  • एहराम बाँधना, वचन बाँधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

خانْماں بَربادی

تباہی

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیَّت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیَّت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone