تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیوٹَن" کے متعقلہ نتائج

نِیوٹَن

ایک معروف سائنس داں سر آئزک نیوٹن ؛ (طبیعیات) قوت کی پیمائش کی بین الاقوامی اکائی جو ایک کلو گرام کی کمیت پر عمل کرتی ہوئی اپنی سمت میں اس رفتار کو ہر سیکنڈ پر ایک میٹر سیکنڈ کی شرح سے بڑھاتی ہے (مخفف : N) ۔

نِیوٹَن کے چَھلّے

محدّب عدسے کے نیچے کی سطح اور کرسٹل کے اوپر کی سطح کے درمیان Monchromatic روشنی ڈالی جائے تو تداخل کے عمل کی وجہ سے متعدد چھلے نظر آتے ہیں

نِیوٹَن کا ٹَھنڈَک کا قانُون

(طبیعیات) مشہور سائنس داں آئزک نیوٹن کا وہ نظریہ جس میں کسی گرم جسم کے ٹھنڈا ہونے کی شرح اس جسم کے درجہء حرارت اور گرد و نواح کے درجہء حرارت کے فرق کے تناسب سے ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیوٹَن کے معانیدیکھیے

نِیوٹَن

newtonन्यूटन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

نِیوٹَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک معروف سائنس داں سر آئزک نیوٹن ؛ (طبیعیات) قوت کی پیمائش کی بین الاقوامی اکائی جو ایک کلو گرام کی کمیت پر عمل کرتی ہوئی اپنی سمت میں اس رفتار کو ہر سیکنڈ پر ایک میٹر سیکنڈ کی شرح سے بڑھاتی ہے (مخفف : N) ۔

شعر

Urdu meaning of newton

  • Roman
  • Urdu

  • ek maaruuf saa.iinsdaa.n sar aa.izak nyuuTan ; (tabiiayaat) quvvat kii paimaa.ish kii bain-ul-aqvaamii ikaa.ii jo ek kilo gram kii kamiiyat par amal kartii hu.ii apnii simt me.n is raftaar ko har saikinD par ek miiTar saikinD kii sharah se ba.Dhaatii hai (muKhaffaf ha N)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیوٹَن

ایک معروف سائنس داں سر آئزک نیوٹن ؛ (طبیعیات) قوت کی پیمائش کی بین الاقوامی اکائی جو ایک کلو گرام کی کمیت پر عمل کرتی ہوئی اپنی سمت میں اس رفتار کو ہر سیکنڈ پر ایک میٹر سیکنڈ کی شرح سے بڑھاتی ہے (مخفف : N) ۔

نِیوٹَن کے چَھلّے

محدّب عدسے کے نیچے کی سطح اور کرسٹل کے اوپر کی سطح کے درمیان Monchromatic روشنی ڈالی جائے تو تداخل کے عمل کی وجہ سے متعدد چھلے نظر آتے ہیں

نِیوٹَن کا ٹَھنڈَک کا قانُون

(طبیعیات) مشہور سائنس داں آئزک نیوٹن کا وہ نظریہ جس میں کسی گرم جسم کے ٹھنڈا ہونے کی شرح اس جسم کے درجہء حرارت اور گرد و نواح کے درجہء حرارت کے فرق کے تناسب سے ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیوٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیوٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone