تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیوش" کے متعقلہ نتائج

نِیوش

سننے والا، نیک صلاح پر کان دھرنے والا، جیسے گوش حق نیوش (بالعموم مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل)

نِیوشَہ

کان میں ڈالی ہوئی بات

نِیوشِندَہ

سننے والا، چھپ کر سننے والا

نِیوشی

سننے اور برداشت کرنے کی صلاحیت ۔

نِیوشا

اچھے حافظے والا ؛ وہ جو اپنی اہمیت کے لیے کچھ بھی کر گذرے

نِیوشِیدَنی

سننے کے لائق

نِیوشِیدَن

سننا ؛ رونا اور سسکی بھرنا ؛ پڑھنا ؛ ہر چیز کی امید رکھنا ؛ خاموشی سے رونا ؛ تلاش کرنا ؛ تجزیہ کرنا

نَغْمَہ نِیوش

نغمہ شناس ، گیت سننے والا ، کن رس ۔

نَظَر نِیوش

دور اندیش ، نظر رکھنے والا ، اہل نظر ۔

حَق نِیوش

سچّی بات سُننے والا، سچّی بات کو سُن کر ماننے والا

پَند نِیوش

उपदेश सुननेवाला, उपदेश सुनकर उस पर कान धरनेवाला, माननेवाला।

صَحْرا نِیوش

दे. 'सह्रागर्द'।

حَقِیقَت نِیوش

رک : حقیقت شنوا

نَصِیحَت نِیوش

نصیحت سننے والا (کان)

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیوش کے معانیدیکھیے

نِیوش

niyoshनियोश

اصل: فارسی

مادہ: نِیوشِیدَن

  • Roman
  • Urdu

نِیوش کے اردو معانی

صفت

  • سننے والا، نیک صلاح پر کان دھرنے والا، جیسے گوش حق نیوش (بالعموم مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل)
  • سننا، کان دھرنا

Urdu meaning of niyosh

  • Roman
  • Urdu

  • sunne vaala, nek salaah par kaan dharne vaala, jaise gosh haqaniyosh (bila.umuum murakkabaat me.n bataur juzu dom mustaamal
  • sunnaa, kaan dharnaa

English meaning of niyosh

Adjective

नियोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सुनने वाला, भले परामर्श पर कान धरने वाला (प्रायः समास के रूप में प्रयुक्त)
  • सुनना, कान धरना

نِیوش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیوش

سننے والا، نیک صلاح پر کان دھرنے والا، جیسے گوش حق نیوش (بالعموم مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل)

نِیوشَہ

کان میں ڈالی ہوئی بات

نِیوشِندَہ

سننے والا، چھپ کر سننے والا

نِیوشی

سننے اور برداشت کرنے کی صلاحیت ۔

نِیوشا

اچھے حافظے والا ؛ وہ جو اپنی اہمیت کے لیے کچھ بھی کر گذرے

نِیوشِیدَنی

سننے کے لائق

نِیوشِیدَن

سننا ؛ رونا اور سسکی بھرنا ؛ پڑھنا ؛ ہر چیز کی امید رکھنا ؛ خاموشی سے رونا ؛ تلاش کرنا ؛ تجزیہ کرنا

نَغْمَہ نِیوش

نغمہ شناس ، گیت سننے والا ، کن رس ۔

نَظَر نِیوش

دور اندیش ، نظر رکھنے والا ، اہل نظر ۔

حَق نِیوش

سچّی بات سُننے والا، سچّی بات کو سُن کر ماننے والا

پَند نِیوش

उपदेश सुननेवाला, उपदेश सुनकर उस पर कान धरनेवाला, माननेवाला।

صَحْرا نِیوش

दे. 'सह्रागर्द'।

حَقِیقَت نِیوش

رک : حقیقت شنوا

نَصِیحَت نِیوش

نصیحت سننے والا (کان)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone