تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیاز مَند" کے متعقلہ نتائج

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

مُشْتاق ہونا

آرزو مند، خواہش مند، طالب ہونا

مُشْتاقِ دید

مُشْتاق بنانا

آرزو مند ، طالب یا شوقین بنانا ، اشتیاق میں رکھنا ۔

مُشْتاقِ جَمال

مُشْتاقی

اشتیاق، شوق میں ہونا، آرزو مندی، طلب

مُشْتاقانَہ

مشتاق کی مانند، خواہشمندانہ، آرزو مندی کے ساتھ

مُشْتاقِین

بہت سارے مشتاق ؛ انتظار کرنے والے ، منتظرین ۔

مُشْتَق

۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔

دِیدَۂ مُشْتاق

مُنتظِر ، کسی کے اِنتظار ، میں کُھلی ہوئی آن٘کھ .

نا دِیدَہ مُشْتاق

غایَتِ چَشْمِ مُشْتاق

مُشْتَق ہونا

کسی لفظ کا مصدر سے بننا یا اصل مادّہ پر مشتمل ہونا

مُشْتَقات

اشتقاق سے بنائے ہوئے الفاظ، کسی لفظ یا اس کے اصل مادّہ سے بننے والے الفاظ و مرکبات

جُزْوی مُشْتَق

(ریاضی) ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد ، جبر و مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیاز مَند کے معانیدیکھیے

نِیاز مَند

niyaaz-mandनियाज़-मंद

اصل: فارسی

وزن : 12121

نِیاز مَند کے اردو معانی

صفت

  • ارادت گزار ، خاکساری برتنے والا (متکلم اپنی نسبت یہ کلمہ کہتا اور لکھتا ہے)
  • آرزو مند ، ملتجی ، مشتاق ؛ چاہنے والا۔
  • فرماں بردار ، مطیع ، حکم ماننے والا
  • حاجت مند ، خواہش مند۔
  • وہ شخص جس کو کسی قابل احترام شخصیت کی خدمت میں باریابی کا شرف حاصل ہو
  • ۔(ف)صفت۔ ۱۔ حاجت مند۔ خواہش مند۔محتاج ۲۔ آرزو مند۔ مشتاق ۳۔ وہ شخص جس کو کسی کی خدمت میں باریابی کا شرف حاصل ہو۴۔تواضع اور فروتنی کرنے والا۔ ؎

شعر

English meaning of niyaaz-mand

Adjective

  • supplicant, grateful, petitioner, humble or obedient servant
  • supplicating, humble, obedient, needy

नियाज़-मंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आज्ञाकारी, ताबेदार, परिचित, मुलाक़ाती, भक्त, फ़िदाई, मित्र, दोस्त ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیاز مَند)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیاز مَند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone