تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائِٹِروجَن" کے متعقلہ نتائج

نائِٹِروجَن

ایک بے رنگ و بو اور بے ذائقہ گیس یا غیرمتعامل گیسی عنصر جو ہوا کا ۵/۴ حصہ ہے اور لحمیات اور نیوکلائی ترشوں اور دیگر حیاتیاتی سالموں میں موجود ہے، شورین

نائِٹِروجَنی

نائٹروجن (رک) سے متعلق یا منسوب ، نائٹروجن کا ۔

نائِٹِروجَن کاری

شورہ بننے یا بنانے کا عمل ۔

نائِٹِروجَن رُبائی

(حیاتیات) وہ عمل جس کے ذریعے نائٹریٹ یا دوسرے نائٹروجنی مرکبات کی تخفیف سے آزاد نائٹروجن بنتی ہے (انگ : Denitrification) ۔

نائِٹِروجَنی کھاد

نائٹروجن ملی کھاد جو عمدہ پیداوار کے لیے اہم سمجھی جاتی ہے ۔

نائِٹِروجَنی جَماو

نائٹروجن کا جمائو یا تثبیت جو ایک کیمیائی عمل کے ذریعے فضا میں موجود نائٹروجن نامی مرکبات میں قدرتی طور پر جذب ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نائِٹِروجَن کے معانیدیکھیے

نائِٹِروجَن

nitrogenनाइट्रोजन

اصل: انگریزی

نائِٹِروجَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بے رنگ و بو اور بے ذائقہ گیس یا غیرمتعامل گیسی عنصر جو ہوا کا ۵/۴ حصہ ہے اور لحمیات اور نیوکلائی ترشوں اور دیگر حیاتیاتی سالموں میں موجود ہے، شورین

English meaning of nitrogen

Noun, Feminine

  • the chemical element of atomic number 7, a colorless, odorless unreactive gas that forms about 78 percent of the earth's atmosphere. Liquid nitrogen (made by distilling liquid air) boils at 77.4 kelvins (−195.8°C) and is used as a coolant.

नाइट्रोजन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक गंधहीन, स्वादहीन एवं रंगहीन गैस जो वायुमंडल का 4/5 भाग है।
  • एक रंगहीन गंधहीन और बेस्वाद गैस या गैर-प्रतिक्रियाशील गैसीय तत्व जो हवा का 2/3 है और प्रोटीन और न्यूक्लिक एसिड और अन्य जैविक अणुओं में मौजूद है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائِٹِروجَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائِٹِروجَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone