تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِٹھلّا" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِٹھلّا کے معانیدیکھیے

نِٹھلّا

niThallaनिठल्ला

موضوعات: ہندو

نِٹھلّا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • خالی، بے کار، بے شغل، بے روزگار
  • جو کوئی کام نہ کرے، نکما، نٹھلو
  • آرام پسند، آرام پرست، کاہل، سست

English meaning of niThalla

Sanskrit, Hindi - Adjective

निठल्ला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • ( व्यक्ति) जिसके हाथ में कोई काम-धंधा या रोजगार न हो, प्रायः खाली बैठा रहने वाला, जिसके पास कोई काम-धंधा न हो, बेरोज़गार, खाली, बेकार
  • जो कोई काम-धंधा न करे, निकम्मा, निठल्लू, ठलुआ
  • आलसी, आरामतलब

نِٹھلّا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِٹھلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِٹھلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone