تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِتَمْب" کے متعقلہ نتائج

نِتَمْب

کولھا، سرین، چوتڑ، کنارۂ رود (خصوصی عورتوں کا)

نِتَمْبِی

بڑے بڑے کولھے رکھنے والا انسان، وہ آدمی جس کے چوتڑ بڑے بڑے یا خوش نما ہوں

نِتَمْبِنی

بڑے بڑے اور خوشنما کولھوں والی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں نِتَمْب کے معانیدیکھیے

نِتَمْب

nitambनितंब

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِتَمْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کولھا، سرین، چوتڑ، کنارۂ رود (خصوصی عورتوں کا)
  • پشت، پیٹھ، پہلو، کنارہ
  • پہاڑ کا ڈھلوان
  • دریا کا ڈھلوان، کنارۂ اُبھار، پھولن
  • کبڑاپن
  • کندھا، بازو
  • کمر

Urdu meaning of nitamb

  • Roman
  • Urdu

  • kuulha, sariin, chuuta.D, kinaaraa-e-raud (Khusuusii aurto.n ka
  • pusht, piiTh, pahluu, kinaaraa
  • pahaa.D ka Dhalvaan
  • dariyaa ka Dhalvaan, kinaaraa-e-ubhaar, phuulan
  • kub.Daapan
  • kandhaa, baazuu
  • kamar

English meaning of nitamb

Noun, Masculine

  • rump, buttocks, posteriors (especially of a woman )
  • ridge, side, slope, or protuberant flank (of a mountain )
  • sloping bank, slope (of a river)
  • gibbosity
  • shoulder
  • waist

नितंब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कटि का पश्चादूभाग, कमर का पिछाला उभरा हुआ भाग, चूतड़, (विशेषतः स्त्रियों का )
  • पर्वत का ढालदार किनारा
  • नदी का ढालदार किनारा, तट, तीर
  • कुबड़ापन
  • स्कंध, कंधा
  • कटि, कमर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِتَمْب

کولھا، سرین، چوتڑ، کنارۂ رود (خصوصی عورتوں کا)

نِتَمْبِی

بڑے بڑے کولھے رکھنے والا انسان، وہ آدمی جس کے چوتڑ بڑے بڑے یا خوش نما ہوں

نِتَمْبِنی

بڑے بڑے اور خوشنما کولھوں والی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِتَمْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِتَمْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone