تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِت نَیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِت نَیا کے معانیدیکھیے
نِت نَیا کے اردو معانی
صفت، دیگر
- مونث کے لیے نت نئی، تازہ بتازہ، وہ بات جو ہمیشہ نئی ہو، انوکھا، عجیب وغریب
- ہر روز ، انوکھا نیز تازہ بہ تازہ ۔
شعر
نت نیا ایک شگوفہ وہ دکھاتا ہے مجھے
ظلم کی حد وہ مقرر نہیں ہونے دیتا
میں کہ سائے کو بھی ترستا ہوں
خواب میں نت نیا محل دیکھوں
مری امیدوں کو روند کر اب مری خوشی کی ہے تم کو پروا
یہ کیا نیا روپ تم نے دھارا یہ کیا کوئی نت نیا بھرم ہے
English meaning of nit-nayaa
Adjective, Other
- new every moment, fresh and very new
नित-नया के हिंदी अर्थ
विशेषण, अन्य
- स्री के लिए नित नई, ताजा और बहुत नया, वो बात जो हमेशा नई हो, अनोखा, अजीबोगरीब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِت نَیا)
نِت نَیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔