تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِت نَئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِت نَئی کے معانیدیکھیے
نِت نَئی کے اردو معانی
صفت
- تازہ، بدلتی، ہوئی، نو بہ نو، ہر روز نئی
شعر
سادگی یوں آزمائی جائے گی
نت نئی تہمت لگائی جائے گی
ہجر کی رات چھوڑ جاتی ہے
نت نئی بات چھوڑ جاتی ہے
حسن کی فطرت میں دل آزاریاں
اس پہ ظالم نت نئی تیاریاں
English meaning of nit-na.ii
Adjective
- ever new or fresh, changeable, variable
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِت نَئی)
نِت نَئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔