تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِسْیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِسْیاں کے معانیدیکھیے
نِسْیاں کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- بھولے جانے والا، بھلکّڑ، جس پر بھول ہر وقت غالب رہتی ہو
شعر
نسیاں کا حیاتؔ اس سے تعلق نہیں کچھ بھی
ان کی بھی جفا یاد ہے اپنی بھی وفا یاد
کئی ثواب تو نسیاں میں ہو گئے ہم سے
گناہ کتنے ہی ہم بے ارادہ کرتے رہے
یہ جدائی ہے کہ نسیاں کا جہنم کوئی
راکھ ہو جائے نہ یادوں کا ذخیرہ اپنا
English meaning of nisyaa.n
Adjective, Masculine, Singular
निस्याँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- भूल-चूक, कोई चीज़ ध्यान में ना रहना, विस्मृति
نِسْیاں کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِسْیاں)
نِسْیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔