تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسوت" کے متعقلہ نتائج

نِسوت

نتھرا ہوا، خالص، بے میل، صاف، شفاف (خصوصاً پانی)

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسوت کے معانیدیکھیے

نِسوت

nisotनिसोत

اصل: سنسکرت

وزن : 121

نِسوت کے اردو معانی

اسم، صفت

  • نتھرا ہوا، خالص، بے میل، صاف، شفاف (خصوصاً پانی)
  • ایک نبات کی جڑ اور تنے کی خشک لکڑیاں، جس کی رنگت اوپر سے بھوری ہوتی ہے اور چھیلنے پر سفید نکلتی ہے، اس کی جڑ جلاب دینے کے کام آتی ہے، تربد (لاط : Ipomoea turpethum)
  • پتلا، پانی جیسا شوربہ، جس میں بوٹی نام کو نہ ہو
  • (کنا یۃ ً) نااہل، بے صلاحیت، اناڑی

English meaning of nisot

Noun, Adjective

  • pure, distilled (esp. water)
  • root of a plant used in medicines
  • unfit, unskilled, novice

Noun, Masculine

  • broth, bouillon, watery gravy

निसोत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • जिसमें और किसी चीज का मेल न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone